- مسجد الحرام
- مسجد اقصی
- مسجد قبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اسلام کی دوسری مسجد ، مسجد الحرام کو کہا جاتا ہے۔
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے ؟
- دریائے سندھ
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- a
-
پاکستان کا سب سے بڑا دریا دریائے سندھ ہے ۔
جس کی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔
پنجاب کے موجودہ گورنر کون ہیں ؟
- عمران اسمعیل
- چوہدری محمد سرور
- سردار سلیم اختر
- محمد بلیغ الرحمن
- c
-
سردار سلیم اختر صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔
پنجاب کی کل کتنی ڈویژن ہیں؟
- 08
- 09
- 10
- 11
- b
کرونا وائرس کا پہلا مریض کہا پایا گیا ؟
- امریکہ
- جاپان
- چین
- روس
- c
کشمیر میں کرفیو کس تاریخ کو لگایا گیا ؟
- اگست 10، 2019
- اگست 5، 2019
- اگست 15، 2019
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اس کرفیو لگانے کی بنیادی وجہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ تھا۔ جس کے خاتمے سے کشمیریوں کی حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
پنجاب کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- ملتان
- فیصل آباد
- لاہور
- راولپنڈی
- c
-
سندھ کا کیپیٹل کراچی ہے۔
کے پی کے کا کیپیٹل پشاور ہے۔
بلوچستان کا کیپیٹل کوئٹہ ہے۔
پاکستان کا دارالحکومت کون سا شہر ہے؟
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- راولپنڈی
- c
-
14 اگست 1967 کو اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کا کیا نام ہے ؟
- ادا جعفری
- ڈاکٹر شمشاد اختر
- شہلا رضا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ گورنر رضا باقر ہیں۔
کارگل کا واقع کب پیش آیا ؟
- 1999
- 2002
- 2005
- 2010
- a
-
کارگل کا واقعہ مئی 1999 میں پیش آیا۔
اس وقت چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف تھے۔