Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سند ھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟

  • 1948
  • 1950
  • 1960
  • 1965
  • c
  • سندھ طاس معاہدہ پانی کی تقسیم سے متعلق پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازعہ تھا۔
    سندھ طاس معاہدہ ستمبر 1960 میں طے پایا، جس میں ورلڈ بینک بطور ثالثی شامل ہوا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سفر کی حالت میں ظہر، عصر اور عشاء کی فرض صلوۃ میں سے کتنی رکعات پڑھی جاتی ہیں؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • a
  • سفر کی حالت میں اللہ تعا لی نے انسان کیلئے آسانی رکھی ہے کہ آپ مندرجہ بالا صلوۃ میں صرف 2 فرض پڑھیں گے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

شملہ وفد کس انگریز وائسراے سے ملا؟

  • لارڈ منٹو
  • ریڈ کلف
  • ماونٹ بیٹن
  • برکلے
  • a
  • شملہ وفد / شملہ ڈیپوٹیشن یکم اکتوبر 1906 میں لارڈ منٹو سے ملا۔
    اس وفدمیں 35 مسلمان شامل تھے۔
    شملہ وفد کی سربراہی سر آغا خان نے کی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

قرار داد پاکستان کس نے پیش کی ؟

  • سرسید احمد خان
  • آغا خان
  • علامہ اقبال
  • اے کے فضل الحق
  • d
  • ابو القاسم فضل الحق نے قرارد اد پاکستان پیش کی۔
    اے کے فضل الحق کو شیر بنگال بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>