- 37 C
- 32 C
- 99.5 C
- 98.5 C
- a
-
37 C = 98.6 F
Constable (Sindh Police)
Constable (Sindh Police) Department all Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. You can prepare well and can qualify Constable Sindh Police Written Test / Interview.
The basis of Ideology of Pakistan is:
- Hinduism
- Islam
- Christianity
- Buddhism
- b
-
The main purpose of Objective Resolution was also to make base Islamic Rules in all constitution of Pakistan. (12 March 1949)
نیٹو کا ہیڈ کوارٹر کہا ں ہے؟
- برسلز
- نیو یارک
- بیجنگ
- سنگا پور
- a
-
نیٹو کو 4 اپریل 1949 کو قائم کیا گیا۔
انٹرنیٹ کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
- چارلس بیبج
- ونٹ سرف
- بل گیٹس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ونٹن گرے سرف ایک امریکن انٹرنیٹ ڈویلپر تھے۔
کمپیوٹر کا بانی کسے کہا جاتا ہے ؟
- چارلس بیبج
- سرجی برن
- لیری پیج
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کمپیوٹر کس زبان کا لفظ ہے ؟
- ایرانی
- اردو
- سنسکرت
- لاطینی
- d
-
کمپیوٹر کو 1822 میں چارلس بیبج نے ایجاد کیا۔
انڈیا نے پاکستان کی پانی کی سپلائی کب بند کی ؟
- 1948
- 1949
- 1950
- 1951
- a
قائد اعظم کب پیدا ہوئے ؟
- 1875
- 1876
- 1877
- 1888
- b
-
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
علامہ اقبال کب پیدا ہوئے ؟
- اگست 1877
- نومبر 1877
- اکتوبر 1877
- دسمبر 1877
- B
-
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
کس ملک نے یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کی تھی ؟
- افغانستان
- ایران
- انڈیا
- چین
- a
-
ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو ایک الگ ریاست / ملک کے طور پر تسلیم کیا۔