- جو بائیڈن
- ٹرمپ
- اوباما
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔
ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
یہ 2009 سے 2017 تک امریکہ کے وائس پریزیڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔
Constable (Sindh Police)
Constable (Sindh Police) Department all Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. You can prepare well and can qualify Constable Sindh Police Written Test / Interview.
ایران کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟
- ابراہیم رئیسی
- محمد مُخبر
- علی خمینی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حمد مُخبر 9 مئی 2024 سے بطور صدر ایران خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایران کے 9 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے۔
پاکستان کی سب سے پہلی خاتون سائنسدان کون تھیں؟
- ادا جعفری
- فاطمہ جناح
- ثمینہ زیدی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
قرآن مجید میں لفظ محمد کتنی بار آیا ہے؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
قرآن مجید میں لفظ محمد 4 بار آیا ہے اور لفظ احمد 01 بار آیا ہے۔
لفظ محمد قرآن مجید کی سورہ آل عمران، سورہ احزاب، سورہ محمد اور سورہ الفتح میں موجود ہے۔
جبکہ لفظ احمد قرآن مجید کی سورہ الصف میں موجود ہے۔
سارے جہاں سے اچھا، نغمہ کس نے لکھا؟
- علامہ اقبال
- داغ احمد دہلوی
- حسرت موہانی
- مرزا اسد اللہ خان غالب
- a
-
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمار ، یہ ترانہ علامہ محمد اقبال نے لکھا تھا۔ اور اس ملی ترانہ کو 16 اگست 1904 کو ہفت روزہ اخبار اتحاد میں شائع کیاتھا۔
1924 میں علامہ محمد اقبال نے اس ملی ترانہ کو اپنی کتاب بانگ درا میں شامل کیا۔
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا؟
- 1922
- 1924
- 1927
- 1930
- a
-
کنگ جارج فائیو نے علامہ محمد اقبال کو سر کا خطاب دیا۔
علامہ محمد اقبال کی شاعری کے سن کر لوگوں نے 1920 سے ہی انہیں ”علامہ ”کہنا شروع کر دیا تھا۔
علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر بھی ہیں۔
شاہ عبداللطیف بھٹائی کا مقبرہ کہا ں ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- خیبر پختونخوا
- سندھ
- d
-
شاہ عبداللطیف ایک سندھی شاعر تھے۔
ان کا مقبرہ بھٹ شاہ، سندھ میں ہے۔
دوسرا آئین کب منظور ہوا؟
- 1960
- 1962
- 1964
- 1970
- b
-
پاکستان کا دوسرا آئین یکم مارچ 1962 کو جنرل ایوب خان نے جاری کیا۔
لیکن باقاعدہ طور پر پاکستان کے دوسرا آئین 8 جون 1962 کو نافذ کیا گیا۔
سب سے پرانا تیل کو کنواں کب دریافت ہوا؟
- 1955
- 1960
- 1964
- 1970
- c
-
یہ تیل کو کنواں توت ایریا میں موجود ہے۔
سوئی گیس کب دریافت ہوئی؟
- 1948
- 1952
- 1955
- 1960
- b
-
سوئی گیس کو 1952 میں سوئی ، بلوچستان کے مقام پر دریافت کیا گیا۔