Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان نے گوادر کو کس ملک سے خریدا؟

  • ایران
  • اومان
  • انڈیا
  • افغانستان
  • b
  • پاکستان نے گوادر پورٹ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 3 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا۔
    گوادر پورٹ کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قلع قموس کس نے فتح کیا؟

  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • قلعہ قموص کو 7 ہجری میں فتح کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

انڈیا میں اسلامی ریاست کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • ظہیر الدین بابر
  • قطب الدین ایبک
  • نواب سراج الدولہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قطب الدین ایبک، سلطان محمد غوری کا غلام تھا جو بعد میں بادشاہ بنا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قرآن مجید میں کون سے صحابی کا ذکر ہے؟

  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 37 میں زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ کس صحابی کا تھا؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت 644-656تک تھا۔

View More Details >>