Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • دیا میربھاشا ڈیم
  • C
  • تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ڈیم ہے۔
    تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر بنایا گیا، تربیلا ڈیم ہری پور ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

نماز ، روزہ، حج اور زکوۃ کے علاوہ اسلامی رکن کونسا ہے؟

  • کلہ طیبہ
  • صدقہ
  • صلہ رحمی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ارکان اسلام کی ترتیب یاد رکھیں۔
    عقیدہ توحید / کلمہ توحید ، نماز ، زکوۃ ، روزہ اور حج۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

کارگل کی جنگ کب ختم ہوئی؟

  • جنوری 1999
  • مارچ 1999
  • اپریل 1999
  • جولائی 1999
  • d
  • کارگل کی جنگ کو کارگل کنفلکٹ بھی کہا جاتا ہے۔
    کارگل کی جنگ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تھی۔
    کارگل کی جنگ 3 مئی 1999 کو شروع ہوئی اور 26 جولائی 1999 کو ختم ہوئی۔

View More Details >>