Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ مجلس

  • مجمہ
  • محفل
  • ہجوم
  • اے، بی ، سی تینوں
  • d
  • بعض اوقات کوئی اسم ایسا ہوتا ہے وہ بظاہر تو واحد معلوم ہوتا ہے لیکن وہ معنی جمع کے دیتا ہے ۔ ایسے اسم کو اسم جمع کہا جاتا ہے۔
    مثلا قوم، دستہ، فوج، گچھا، جماعت وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ خبر

  • اخبار
  • اخبارات
  • خبائر
  • اے اور بی دونوں
  • d
  • عربی کے کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جنہیں جمع بنانے کے بعد بھی جمع بنائی جاسکتی ہے۔ ایسے الفاظ کو جمع الجمع کہا جاتا ہے۔
    مثلا لقب، رسم، جوہر، اکبر، رقم وغیرہ

View More Details >>