- 7
- 8
- 9
- 10
- a
-
جنوری، مارچ، مئی، جولائی، اگست ، اکتوبر اور دسمبر 31 دنوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟
- 10 ہجری
- 9 ہجری
- 8 ہجری
- 7 ہجری
- c
-
ابو سفیان اسلام قبول کرنے سے پہلے اسلام کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
جب نبی ﷺ نے مکہ فتح کیا اور ابو سفیان کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کو معاف کردیا تو ابو سفیا ن ان تمام معاملات کو دیکھ کر متاثر ہوا ور اسلام قبول کر لیا۔
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟
- 8 ہجری
- 6 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- a
-
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب سیف اللہ ہے جس کا مطلب ہے اللہ کی تلوار۔
پاکستان میں پہلا جمہوری الیکشن کب منعقد کیا گیا؟
- دسمبر 8، 1970
- دسمبر 7 ، 1970
- ستمبر 10، 1970
- جون 10، 1972
- b
-
جنرل یحیی خان نے جب دوسرا مارشل لاء 1969 میں لگایا۔
تب اس نے ملک کو عارضی طور پر چلانے کیلئے ایک لیگل فریم ورک آرڈر متعارف کروایا۔ اسی عارضی قانون کے ذریعہ سے یہ الیکشن منعقد کروایا گیا۔
قرآن مجید کا دوسرا نام ۔۔۔۔۔ہے ۔
- رحیم
- فرقان
- رحمن
- تمام
- b
-
قرآن مجید کا دوسرا نام الفرقان ہے۔
الفرقان کا مطلب ہے ”فرق کرنے والی کتاب“۔
صوبہ سندھ کے اضلاع کی تعداد کیا ہے ؟
- 29
- 30
- 31
- 32
- b
-
بلوچستان میں اضلاع کی تعداد 35 ہے۔
صوبہ پنجاب میں اضلاع کی تعداد 36 ہے۔
صوبہ کے پی کے میں اضلاع کی تعداد 35 ہے۔
دریائے دست کہاں واقع ہے ؟
- پنجاب
- کے پی کے
- بلوچستان
- سندھ
- c
-
دریائے دست ضلع گوادر، مکران ریجن بلوچستان میں واقع ہے۔
دریائے دست کی لمبائی 430 کلومیٹر ہے۔
کلر کہار جھیل کہاں واقع ہے ؟
- اسلام آباد
- چکوال
- ایبٹ آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کلر کہار جھیل 133.50 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔
کالا باغ ڈیم کس صوبہ میں واقع ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- کوئی نہیں
- b
-
صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں ایک قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے وہاں کالا باغ ڈیم سائیٹ واقع ہے۔
کونسی شاہراہ پاکستان اور چین کو ملاتی ہے ؟
- شاہراہ دستور
- شاہراہ فیصل
- شاہراہ ریشم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شاہراہ ریشم پاکستان کو خنجراب پاس کے ذریعہ چین سے ملاتی ہے۔
شاہراہ ریشم کو ہی شاہراہ قراقرم، نیشنل ہائی وے 35 اور کے کے ایچ بھی کہا جاتا ہے۔
شاہراہ قراقرم کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔