Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

منگلا ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • آزاد کشمیر
  • کے پی کے
  • سندھ
  • بلوچستان
  • a
  • منگلا ڈیم میر پور آزاد کشمیر میں واقع ہے۔
    منگلا ڈیم کو 1961 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1965 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا نا م کس نے تجویز کیا؟

  • غلام احمد چھاگلہ
  • چوہدری رحمت علی
  • سید امیر علی کدوائی
  • اے آر چغتائی
  • b
  • پاکستان کےقومی ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔
    پاکستان کے جھنڈے کا ڈیزائن سید امیر علی کدوائی نے بنایا۔
    پہلی ڈاک ٹکٹ اے آر چغتائی نے ڈیزائن کی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

کلیم اللہ کس نبی کا لقب ہے ؟

  • موسی علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • اسمعیل علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • صفی اللہ آدم علیہ السلام کا لقب ہے۔
    ذبیح اللہ اسمعیل علیہ السلام کا لقب ہے۔
    صدیق اور عتیق ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہے؟

  • اسد قیصر
  • ملک محمد احمد خان
  • عثمان بزدار
  • محمد سبطین خان
  • b
  • ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہیں؟

  • سردار ایاز صادق
  • اسد قیصر
  • فہمیدہ مرزا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>