- اچھوت
- چھتری
- ویش
- برہمن
- a
-
ہندو مذہب میں مختلف ذات پات کا نظام ہے جس میں برہمن، چھتری، ویش اور شودر ہیں۔
اچھوت یا دِلت کو اس سب سے کم تر سمجھا جاتا ہے۔
Driver Constable (Punjab Police)
Constable Driver (Punjab Police) Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. Constable Driver (Punjab Police) Papers are solved with short detail answers. ETEST Academy Updates this section of ETEST Website on daily basis.
سال 1942 میں حکومت برطانیہ کا وفدکس کی قیادت میں ایک مشن پر برصغیر آیا؟
- سرپتھک لارنس
- ای وی الیکگزینڈر
- سر سٹیفورڈ کرپس
- لارڈ ویول
- c
-
برطانوی وزیر اعظم چرچل نے مارچ 1942 میں سر سٹیفورد کرپس کو ایک مشن پر بر صغیر / ہندوستان بھیجا۔
اس مشن کو بعد میں سرسٹیفورڈ کے نام سے منسلک کر دیا گیا۔
اس مشن کو کرپس مشن کہا جاتا ہے۔
بینک دولت پاکستان / اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا قیام کب عمل میں آیا؟
- جولائی 1947
- جولائی 1948
- جون 1948
- جولائی 1949
- b
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا فتتاح یکم جولائی 1948 کو بانی پاکستان محمد علی جناح نے خود کیا۔
مسلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تھا۔جس کا تعلق ۔۔۔۔۔سے تھا۔
- ثمامہ
- یمامہ
- مدینہ
- یمن
- d
-
مسلیمہ کذاب کا اصل نام مسلیمہ بن حبیب تھا۔
یہ وہ پہلا جھوٹا شخص تھا جس نے نبی ﷺ کی زندگی مبارکہ میں ہی نبوت کا دعوہ کیا تھا۔
مسلیمہ کذاب کو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دورِ خلافت میں قتل کر دیا گیا۔
اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ707 میں ۔۔۔۔شہر میں قائم ہوا۔
- دمشق
- کوفہ
- مدینہ
- بغداد
- a
-
ولید بن عبدالمالک نے 86 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ قائم کیا۔
کس سمندر کو علامہ اقبال نے بحر ظلمات کہا ہے؟
- بحیرہ عرب
- بحیرہ ہند
- بحرالکاہل
- بحر اوقیانوس
- d
-
دشت تو دشت ہیں ، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے
دُنیا کا پہلا تحریری آئین کون سا ہے؟
- صلح حدیبیہ
- میثاق مدینہ
- خطبہ حجتہ الوداع
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
میثاق مدینہ 1 ہجری میں طے پایا۔
یہودی صدیوں سے مدینہ کی قیادت کرتے آ رہے تھے۔میثاق مدینہ میں نبی ﷺ نے یہودیوں سے اپنی قیادت تسلیم کروائی۔
میثاق مدینہ 53 دفعات پر شامل تھا۔
زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کس سورہ میں آیا ہے؟
- سورہ الاحزاب
- سورہ البقرہ
- سورہ العمران
- سورہ الکوثر
- a
-
زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو نبی ﷺ نے منہ بولا بیٹا کہا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ غلاموں میں سب سے پہلے ایمان لائے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ موتہ میں شہادت نوش فرمائی۔
آپ ﷺ مکہ سے مدینہ کس سن عیسوی میں تشریف لائے؟
- 620 عیسوی
- 621 عیسوی
- 622 عیسوی
- 623 عیسوی
- c
-
بعثت کے 13ہویں سال نبی ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔
ہجرت کے 6ویں سال صلح حدیبیہ ہوئی۔
ہجرے کے 8ویں سال مکہ فتح ہوا۔
اُن فرشتوں کے کیا نام ہیں جو قبر میں انسان سے سوالات کرتے ہیں؟
- منکر نکیر
- کراماً کاتبین
- ہاروت ماروت
- عزرائیل، اسرافیل
- a
-
کراماً کاتبین وہ فرشتے ہیں جو ہمارے دائیں اور بائیں جانب ہوتے ہیں اور انسان کی نیکیاں اور بدیاں لکھتے ہیں۔
عزرائیل فرشتہ موت کے وقت روح قبض کرتا ہے۔
اسرافیل فرشتہ قیامت کے روز صور پھونکنے پر مامور ہے۔