- 2 سیکنڈ
- 5 سیکنڈ
- 7 سیکنڈ
- 10 سیکنڈ
- d
-
اگر 10 سیکنڈز سے زیادہ سکشن کریں گے تو مشین مریض کے پھیپھڑوں سے آکسیجن بھی کھینچنا سٹارٹ کر دے گی۔
All Posts Solved Papers
انسانی جسم میں آکسیجن کی نارمل مقدار کیا ہوتی ہے ؟
- 40-50 فیصد
- 95-100 فیصد
- 80-85 فیصد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
95 سے 100 فیصد۔95 فیصد سے کم آکسیجن ہو تو کم آکسیجن کے زمر میں شمار ہو گی۔اور اس صورت کو ہائی پوکسیا کہا جائے گا۔اور اگر 90 فیصد سے بھی کم ہو جائے تو اس صورتحال کو سویئر ہا ئی پوکسیا کہا جائے گا۔
بغیر آکسیجن والے خون میں آکسیجن جسم کے کس عضو میں جا کر شامل ہوتی ہے؟
- پھیپھڑوں میں
- گردوں میں
- دل میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
تازہ آکسیجن ملا خون سب سے پہلے دل کے کس حصے میں جاتا ہے ؟
- بائیں ایٹریم
- دائیں آرٹریم
- دونوں میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
خون کا نارمل دباؤ کتنا ہوتا ہے ؟
- 120/80
- 80/120
- 100/80
- 110/100
- a
-
خون کا نارمل دباو 120/80 ہوتا ہے۔
mmHg یونٹ ہے۔
دل کے دھڑکنے کی رفتار نبض سے کتنی تیز ہوتی ہے ؟
- کم ہوتی ہے
- تھوڑی زیادہ ہوتی ہے
- برابر ہوتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
خون کا رنگ سرخ کس وجہ سے ہوتا ہے ؟
- آکسیجن کی کمی
- کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ سے
- ہیموگلوبن کی وجہ سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
وریدوں میں خون کس رفتار سے چلتا ہے ؟
- سست رفتار سے
- تیز رفتار سے
- درمیانی رفتار سے
- حرکت نہیں کرتا
- a
دل ایک تھیلی نما ساخت میں بند ہوتا ہے، اس تھیلی نما ساخت کا نام بتائیں۔
- پیری کارڈیم
- آرٹریم
- وینٹریکل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کیا یہ درست ہے کہ انسان کا دل اس کی بند مٹھی کے برابر ہوتا ہے ؟
- جی ہاں
- بالکل نہیں
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a