- Sphincter
- Ureter
- Urethra
- None of these
- b
All Posts Solved Papers
بہت سی نالیوں سے پیشاب ایک نالی میں آتا ہے جسے ۔۔۔۔کہا جاتا ہے ۔
- Collecting Tubule
- Dividing Tubule
- Connecting Tubule
- None of these
- a
گردے کے گرد باریک جھلی کو۔ ۔۔ کہتے ہیں۔
- Glotter
- Pyramids
- Capsule
- None of these
- b
گردے تعداد میں ۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
ہر گردے میں ۔۔۔۔لاکھ نیفرون ہوتے ہیں۔
- 6-8
- 10-13
- 13-15
- 15-20
- b
جسم کے مختلف حصوں سے احساسات کو دماغ تک پہنچانے کا مطالعہ ۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- نیورولوجی
- نیوروتھراپی
- ریڈیالوجی
- تمام درست ہیں
- a
چھوٹی آنت کی لعبدار جھلی میں خاص قسم کی لمفائی نالیوں کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- Lacteals
- Lymph Nodes
- Glands
- None of these
- a
تلی ۔۔۔۔۔نامی ذرات بھی بناتی ہے۔
- سپلین
- لائمو سئیٹس
- لیکٹیئلز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
آر ایچ ایک ۔۔۔۔۔ہے؟
- ایجنٹ
- اوکسی ڈنٹ
- ری ایکٹنٹ
- اوپر والے تمام
- d
خون کے خلیوں میں موجود پروٹین کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- CH Factor
- PH Factor
- RH Factor
- GH Factor
- c