- مربع
- مستظیل
- متوازی الاضلاع
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مربع کے چاروں زاویے برابر ہوتے ہیں۔
مستظیل میں دو زاویے برابر ہوتے ہیں ۔
All Posts Solved Papers
اگر 12 انڈو ں کی قیمت 96 روپے ہو گی تو بتائیں 15انڈوں کی قیمت کیا ہو گی؟
- 100
- 120
- 150
- 170
- b
-
12 Eggs Price=96
01 Egg Price=96/12=8
15 Eggs Price=15*8=120
کرنٹ کا یونٹ کیا ہے؟
- فیرڈ
- ایمپیئر
- وولٹ
- واٹ
- b
الیکٹرو موٹو فورس کا اصول کیا ہے؟
- الیکٹریکل ٹو نان الیکٹریکل
- الیکٹریکل ٹو الیکٹریکل
- نان الیکٹریکل کو الیکٹریکل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
الیکٹرو موٹو فورس کو عموما ای ایم ایف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
ای ایم ایف کی پیمائش وولٹ میں کی جاتی ہے۔
سسٹم انٹرنیشنل کے مطابق کپیسی ٹینس کا یونٹ کیا ہے؟
- فیرڈ
- مائیکرو فیرڈ
- واٹ
- None of these
- a
-
واٹ طاقت / پاور کا یونٹ ہے۔
کرنٹ کی پیمائش کیلئے کونسا آلہ استمعال ہوتا ہے؟
- ایمپیئر میٹر
- الیکٹرو موٹو فورس
- گیلوانو میٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سسٹم انٹرنیشنل کے مطابق کرنٹ کا یونٹ ایمپیئر ہے۔
گیلوانو میٹر بھی کرنٹ کی پیمائش کیلئے استمعال ہوتا ہے لیکن یہ بہت چھوٹے پیمانے پر سرکٹ میں کرنٹ چیک کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
سسٹم انٹرنیشنل میں پوٹینشل ڈفرینس کا یونٹ کیا ہے؟
- جاؤل
- ایمبیئر
- وولٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
فیوز کیسے لگایا جاتا ہے؟
- سیریز میں
- پیرالل میں
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فیوز ہمیشہ سیریز میں لگائے جاتے ہیں۔اور فیز میں لگائے جاتے ہیں۔
فیوز کے استمعال سے بڑے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔
گندم کی پیمائش کس میں کی جاتی ہے؟
- ملی لیٹر
- لیٹر
- کلو گرام
- فٹ
- c
-
دودھ / لیکوئیڈ کی پیمائش لیٹرزمیں کی جاتی ہے۔
زمین کی پیمائش فٹ میں کی جاتی ہے۔
سات کلو گرام میں کتنے گرام ہوتے ہیں؟
- 700
- 7000
- 70
- 7
- b
-
ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔
ایک من میں 40 کلوگرام ہوتے ہیں۔
ایک ٹن میں 25 من ہوتے ہیں۔