Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

افغانستان اور پاکستان کو کونسا درہ ملاتا ہے؟

  • درہ خنجراب
  • درہ گومل
  • درہ خیبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • خیبر پاس کی لمبائی 53 کلومیٹر ہے۔
    یہ درہ کوہ ہندوکش میں واقع ہے۔
    خیبر پاس کو 1925 میں تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے ؟

  • علامہ اقبال ایئر پورٹ
  • فیصل آباد ایئر پورٹ
  • جناح ایئر پورٹ
  • سیالکوٹ ایئر پورٹ
  • c
  • جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی میں واقع ہے۔
    یہ ایئر پورٹ ایک سال میں 12 ملین مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
    کراچی ایئر پورٹ کو 1924 میں تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟

  • ہمالیہ فوریسٹ
  • چھانگا مانگا
  • الپائن فوریسٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • چھانگا مانگا جنگل 12515 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    یہ پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔
    اس جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے ؟

  • پنجاب یونیورسٹی
  • کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
  • بہا والدین زکریا یونیورسٹی
  • قائد اعظم یونیورسٹی
  • b
  • کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کو 1860 میں قائم کیا گیا۔
    پنجاب یونیورسٹی کو 1882 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل میں مستقل ممبران کی تعداد کتنی ہے ؟

  • 5
  • 10
  • 15
  • 20
  • a
  • یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل میں مستقل ممبران میں چائنہ، یو ایس اے، یو کے ، روس اور فرانس ہیں۔
    اگر مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یو این ایس سی میں کل ممبران کی تعداد 15 ہے۔

View More Details >>