- ہیگ
- نیو یارک
- جنیوا
- واشنگٹن
- a
-
آئی سی جے کا ہیڈ کوارٹر ہیگ، نیدر لینڈ میں ہے۔
آئی سی جے میں ججز کی تعداد 15 ہے جنہیں یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی منتخب کر تی ہے۔
All Posts Solved Papers
دنیا کا پرامن ادارہ کونسا ہے ؟
- اقوام متحدہ
- ورلڈ بینک
- اقوام متحدہ
- ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
- c
-
اقوام متحدہ کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
فاطمہ جناح نے مسلم لیگ میں شمولیت اخیتار کب کی؟
- 1939
- 1936
- 1934
- 1933
- a
-
فاطمہ جناح پیشہ کے اعتبار سے ایک ڈینٹل سرجن تھیں۔
کوئٹہ کا پرانا نام کیا تھا ؟
- نیرون کوٹ
- شل کوٹ
- کواٹاہ
- بی اور سی دونوں
- d
-
کوئٹہ کا پرانا نام کواٹ کوٹ، شل کوٹ ، کواٹاہ تھا۔
جیکب آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- نیرون کوٹ
- خان گڑھ
- منٹگمری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
برطانوی حکومت میں ایک ایدمنسٹریٹر تھا جس کا نام جون جیکب تھا۔اسی کے نام پر خان گڑھ کا نا م 1847 میں تبدیل کر کے جیکب آباد کیا گیا۔
حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا ؟
- کمبیلا پور
- نیرون کوٹ
- لائل پور
- منٹگمری
- b
-
نیرون ایک حکمران گزرا ہے جس کے نام پر حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ رکھا گیا تھا۔
نیرون کوٹ کا نام 1768 میں نیرون کوٹ سے بدل کر حیدر آباد کر دیا گیا۔
موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں ؟
- آصف غفور
- بابر افتخار
- قمر جاوید باجوہ
- میجر جنرل احمد شریف
- d
-
مجرا جنرل احمد شریف 22 ویں ڈی جی آئی ایس پی آر ہںو۔آپ 6 دسمبر 2022 سے بطور ڈی جی آئی ایس پی آر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔کرنل شہباز خان آئی ایس پی آرکے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے۔ آئی ایس پی آئی، انٹر سروسز پبلک ریشنے کا مخفف ہے۔آئی ایس پی آر کو 1949 مںر قائم کاو گات۔
زمین اور سورج کے درمیان اگر چاند آجائے تو اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں ۔
- سورج گرہن
- چاند گرہن
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ہوا میں آکسیجن کتنے فیصد ہوتا ہے ؟
- 21 فیصد
- 22 فیصد
- 23 فیصد
- 24 فیصد
- a
-
ہوا میں 21 فیصد آکسیجن شامل ہے۔
ہوا میں 78 فیصد نیٹروجن شامل ہے۔
اور 1 فیصد دوسری گیسیں شامل ہیں۔
سورج کی روشنی زمین تک کتنی دیر میں پہنچتی ہے ؟
- آٹھ منٹ پچاس سیکنڈ
- آٹھ منٹ بیس سیکنڈ
- دس منٹ
- نو منت 20 سیکنڈ
- b
-
چاند کی روشنی زمین تک 1.3 سیکنڈ میں پہنچتی ہے۔
چاند زمین سے تقریبا 2،50،000 میل دور ہے۔