Constable (SPU) History MCQs Police Department

پاکستان میں پہلا جمہوری الیکشن کب منعقد کیا گیا؟

  • دسمبر 8، 1970
  • دسمبر 7 ، 1970
  • ستمبر 10، 1970
  • جون 10، 1972
  • b
  • جنرل یحیی خان نے جب دوسرا مارشل لاء 1969 میں لگایا۔
    تب اس نے ملک کو عارضی طور پر چلانے کیلئے ایک لیگل فریم ورک آرڈر متعارف کروایا۔ اسی عارضی قانون کے ذریعہ سے یہ الیکشن منعقد کروایا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

کونسی شاہراہ پاکستان اور چین کو ملاتی ہے ؟

  • شاہراہ دستور
  • شاہراہ فیصل
  • شاہراہ ریشم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • شاہراہ ریشم پاکستان کو خنجراب پاس کے ذریعہ چین سے ملاتی ہے۔
    شاہراہ ریشم کو ہی شاہراہ قراقرم، نیشنل ہائی وے 35 اور کے کے ایچ بھی کہا جاتا ہے۔
    شاہراہ قراقرم کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

جنگلات کی کمی کی وجہ سے کونسی آلودگی بڑھ رہی ہے ؟

  • زمینی
  • فضائی
  • آبی
  • تمام
  • b
  • فضائی آلودگی کو کم کرنے اور قدرتی آب و ہوا کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ کسی بھی ملک کے کم از کم 25 فیصد رقبہ درخت لازمی ہوں۔
    پاکستان سروے 2017 کے مطابق پاکستان کے کل رقبہ کے 5.7 فیصد پر درخت موجود ہیں ۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

دو دریاؤں کے درمیانی علاقہ کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔

  • باری دوآب
  • دو آب
  • چج دوآب
  • None of these
  • b
  • دریائے چناب اور دریائے دریائے جہلم کے درمیانی علاقہ کو چج دوآب کہا جاتا ہے۔
    دریائے راوی اوردریائے ستلج کے درمیانی علاقہ کو باری دوآب کہا جاتا ہے۔

View More Details >>