- لیگا منٹس
- ٹنڈنز
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
All Posts Solved Papers
وائیٹل سائن کی تعداد کتنی ہے ؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- a
-
نبض کی رفتار
بلڈ پریشر
بخار
سانس لینے کا عمل
سانس لینے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
- ڈی ہائیڈریشن
- ریسپائریشن
- وینٹی لیشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سانس لینے کے عمل میں ہوا پھیپھڑوں کے اندر لے جانے کا عمل انسپائریشن اور ہوا باہر نکالنے کا عمل ایکسپائریشن کہلاتاہے۔
ان دونوں عوامل کو ملا کر، ریسائریشن کہا جاتاہے۔
چوٹ لگنے کی صورت میں کس فارمولا پر عمل کیا جائے گا؟
- RICE
- BEST
- ACT
- BPDOC
- a
-
بار بار ہلانے سے گریز کریں)) R for Rest
(برف کی ٹکور کریں) I for Ice
(کھچاؤ والی پٹی باندھ دیں) C for Compression
(متاثرہ حصہ کو اونچا رکھیں) E for Elevation
ابتدائی طبی امداد کے بنیادی اصول کتنے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
طبی امداد کی فوقیت اوردرجہ بندی (ٹرائی ایج)
آکسیجن کی دماغ تک سپلائی
دل کو متحرک کرنا
ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- First Aid
- First Medical
- Medical First
- First Medical Help
- a
-
بھی کہا جاتا ہے۔First Aid ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں
وہ دیکھ بھال جو مکمل امداد پہنچنے سے پہلے کسی مریض یا زخمی کو دی جاتی ہے۔ ابتدائی طبی امداد کہلاتی ہے
DRCAB stands for:
- Danger, Resistance, Airway, Breathing, Circulation, Disability
- Danger, Response, Airway, Breathing, Circulation, Disability
- Disaster, Response, Airway, Bones, Circulation, Disability
- None of these
- b
ایک نوجوان شخص ایک منٹ میں کتنی بار سانس لیتا ہے ؟
- دس سے پندرہ مرتبہ
- تیس سے چالیس مرتبہ
- بارہ سے بیس مرتبہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
…….is the major complication while delivering a baby at labor?
- Immobile limbs
- Cord around neck
- Pain
- Crowning
- b
-
بچے کی پیدائش کی دوران ناڑو بچے کی گردن کے گرد لپٹ جانا ایک سنجیدہ پیچیدگی ہے۔
Which formula is used to control Bleeding?
- 3C
- 4C
- 5C
- 6C
- b
-
C for Control
C for Clean
C for Close
C for Cover