Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

فیصل مسجد کو کس نے ڈیزائن کیا ؟

  • ویدت دالوکے
  • دالوکے ویدت
  • ویدت ودن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فیصل مسجد کو ترکی کے ایک نقشہ نویس ویدت دالوکے نے ڈیزائن کیا۔
    فیصل مسجد کا تعمیراتی کام نیشنل کنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ پاکستا نے سر آنجام دیا۔
    فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب سے بڑ ی مسجد بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • ایم سی ماہن
  • ڈیورنڈ لائن
  • پاک ایران بارڈر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی لمبائی 2670 کلومیٹر ہے۔
    ڈیورنڈ لائن کو 12 نومبر 1893 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

زنا سے منع کب فرمایا گیا ؟

  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • 6 ہجری
  • c
  • یتیموں کے بارے میں احکامات 3 ہجری کو نازل ہوئے۔
    وراثت کے بارے میں احکامات 3 ہجری کے نازل ہوئے۔
    شراب کی ممانعت 4 ہجری کے ہوئی۔
    تیمم کےبارے میں احکامات 4 ہجری کو نازل ہوئے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

مندرجہ ذیل ممالک میں سے کونسا ملک سارک کا ممبر نہیں ہے؟

  • انڈیا
  • ایران
  • افغانستان
  • پاکستان
  • b
  • سارک ایک علاقائی تنظیم ہے جس میں ساؤتھ ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
    سارک میں شامل ممالک میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیو شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

تینوں گول میز کانفرنسز میں کس خاتون نے شرکت کی؟

  • بیگم راعنا لیاقت علی خان
  • بیگم جہاں آرا شاہ نواز
  • بیگم جوہرعلی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بیگم جہاں آرا شاہ نواز ایک سیاسی رہنما تھیں۔
    محترمہ سر محمد شفیع کی صاحبزادی تھیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

مصر کس امیر المومنین کے دور میں فتح ہوا ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • مصر کو مسلمان فوج کے سپہ سالار امر ابن العاص نےفتح کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

اسلام کےپہلے مؤذن کون ہیں ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسلام میں پہلی آزادانہ آذان بلال رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔
    پہلی آزادانہ آذان دینے کا مشورہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے دیا۔

View More Details >>