- Physics
- History
- Economic
- Political Science
- a
All Posts Solved Papers
Which title was given to Holy Prophet (PBUH) by His society?
- Sadiq O Ameen
- King
- Leader
- None of these
- a
Which two terms are used for Quran and Science?
- Wisdom
- Knowledge
- Both A & B
- None of these
- C
In the state of Islam Sovereign Power is of:
- Allah Almighty
- Prophets
- Angels
- None of these
- a
اقبال جرم کس کا دیباچہ ہے ؟
- شہاب نامہ
- بانگ درا
- زاویہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پانچوں انگلیاں گھی میں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- کڑاہی میں
- پتیلے میں
- ٹب میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسرار خودی کب شائع ہوئی؟
- 1915
- 1916
- 1917
- 1918
- a
-
اسرار خودی علامہ محمد اقبال کی تصنیف ہے۔
آب غم کس کی تحریر ہے؟
- مرزا غالب
- مشتاق احمد یوسفی
- اشفاق احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آب غم کو 1999 میں شائع کیا گیا۔
انار کلی ڈرامہ کا لکھاری کون ہے؟
- محمد علی جوہر
- سید امتیاز علی تاج
- مرزا ادیب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈرامہ انار کلی کو 1922 میں شائع کیا گیا۔
شمس العلما ء کا خطاب کس کو ملا؟
- سید میر حسن
- مولوی عبدالحق
- سر سید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شمس العلماء کا مطلب ہے ” سکالرز کا سورج“