- Pakistan
- Bhutan
- Sri Lanka
- India
- b
-
According to survey 2021, about 43% population of Bhutan lived in urban areas.
In Pakistan, about 38% population lived in urban areas.
All Posts Solved Papers
The first aid treatment for chocking involves the deliver of:
- Back blows
- Abdominal thrust
- Both A & B
- Out blows
- c
-
This treatment is called FBAO.
FBAO stands for “Foreign Body Airway Obstruction”.
A defibrillator is a medical device used to deliver a controlled electrical shock to a victim of:
- Heart Attack
- Cardiac Arrest
- Imprisonment Person
- Mental Disorder
- b
-
This device is known as AED.
AED stands for Automated External Defibrillator.
Quaid E Azam was born _____25th December.
- In
- On
- At
- During
- b
-
قائد اعظم 25 دسمبر کو پیدا ہوئے۔
Does he _____ English?
- Teach
- Teaches
- Taught
- Teaching
- a
-
کیا اسے انگریزی پڑھانا آتی ہے؟
Present Indefinite Tense
پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟
- لاہور
- میر پور
- راولپنڈی
- فیصل آباد
- d
-
مانچسٹر انگلینڈ کا ایک شہر ہے۔
مانچسٹر کی انڈسٹری بھی فیصل آباد کی طرح ٹیکسٹائل ہے۔اس لئے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
فیصل آباد کا پُرانا نام لائل پور تھا۔
نشانِ حیدر پانے والے افسران کی تعداد کیا ہے ؟
- 08
- 09
- 10
- 11
- C
-
نشانِ حیدر اب تک 10 جوانوں کو دیا گیا ہے جن میں راجہ محمد سرور، طفیل محمد، راجہ عزیز بھٹی، راشد منہاس، محمد اکرم، شبیر شریف، محمد حسین، محمد محفوظ جنجوعہ، کرنل شیر خان اور لالک جان شامل ہیں۔
سیف علی جنجوعہ کو ہلالِ کشمیر سے نوازا گیا تھا۔
ہلالِ کشمیر نشانِ حیدر کے برابر ایورڈ ہے۔
دریائے سندھ پر زیرِ تعمیر سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟
- داسو ڈیم
- مہمند ڈیم
- دیامیر بھاشا ڈیم
- مکی کناری ڈیم
- c
-
دیا میر بھاشا ڈیم خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور گلگت بلتستان کے ضلع دیا میر میں واقع ہے۔
دیا میر دنیا کا سب سے بڑا آر سی سی ڈیم ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس ڈیم کی تعمیر کا کام 2028 تک مکمل ہو جائے گا۔
جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے ؟
- آسیان
- او آئی سی
- سارک
- ناٹو
- c
-
سارک سے مراد ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن ہے۔
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
جنوبی ایشیا میں کُل 8 ممالک ہیں اور تمام سارک کے ممبرز ہے۔
سارک ممبر ممالک میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، انڈیا، مالدیو، نیپال، پاکستان اور سری لنکا شامل ہیں۔
سارک کو 8 دسمبر 1985 کو ڈھاکہ بنگلہ دیش میں بنایا گیا۔
اقوامِ متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا کیا نام ہے؟
- کوفی عنان
- انتونیو گوترس
- بان کی مون
- پطرس بخاری
- b
-
انتونیو گوترس کا تعلق پُرتگال سے ہے۔
انتو نیو گوترس اقوامِ متحدہ کے 9 ویں سیکرٹری جنرل ہیں۔
یونائیٹڈ نیشن / اقوامِ متحدہ کے پہلے سیکرٹری جنرل کا نام ہالڈن لائی تھا۔