General Knowledge MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب ”تزک بابری“کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟

  • انشاء پردازی
  • آب بیتی
  • ڈرامہ
  • ناول
  • b
  • تزک بابری بنیادی طور پر ترکی زبان میں لکھی جانے والی کتاب تھی۔ جس کا بعد میں فارسی میں ترجمہ کیا گیا۔
    تزک بابری کو بابر نامہ بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>