- بغداد
- دمشق
- قاہرہ
- اسکندریہ
- a
Sub Inspector (SI)
Sub Inspector (SI) Solved Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section. All papers of Sub Inspector (SI) of All Departments of Pakistan i.e Police Department, Anti-Corruption Department, Federal Board of Revenue FBR, Anti-Narcotics Force ANF, Federal Investigation Agency FIA and etc are included in this portion of ETEST Website.
شیخ عبدالقادر جیلانی کا مقبرہ کہاں ہے ؟
- روم
- بصرہ
- لاہور
- بغداد
- d
-
عبدالقادر جیلانی 17 مارچ 1078 کو پیدا ہوئے اور 21 فروری 1166 کو وفات پائی۔
بابا فرید کا مقبرہ کہاں ہے ؟
- اوکاڑہ
- دیپالپور
- پاک پتن
- قصور
- C
-
بابا فرید 1173 کو کوٹھے وال، ملتان میں پیدا ہوئے۔اور 7 مئی 1266 کو پاکپتن میں وفات پائی۔
لوک فنکار پٹھانے کان کا آبائی شہر کون سا ہے ؟
- بھکر
- کوٹ ادو
- ملتان
- بہاولپور
- b
-
پٹھانے خان کو 1979 میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازہ گیا۔
مشہور افسانہ گڑریا کس کے تصنیف ہے ؟
- غلام عباس
- اشفاق احمد
- پروین عاطف
- کرشن چندر
- b
-
اشفاق احمد کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے گورنمنٹ آف پاکستان نے آپ کو ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازہ۔
علی پور کا ایلی کا ناول کس نے لکھا ؟
- ممتاز مفتی
- مستنصر حسین تارڑ
- سمیع آہوجا
- عبداللہ حسین
- a
-
علی پور کا ایلی کا ناول کس نے لکھا ؟
خوشبو کس شاعر کا دیوان ہے ؟
- مرزا غالب
- جون ایلیا
- پروین شاکر
- احمد ندیم قاسمی
- c
-
خوشبو دیوان کو 1976 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
احمد فراز کا آبائی شہر کون سا تھا ؟
- نوشہرہ
- میانوالی
- کوہاٹ
- پشاور
- c
-
احمد فراز کا حقیقی نام سید احمد شاہ تھا۔
احمد فراز کو ستارہ امیتاز ، حلال پاکستان اور حلال امتیاز سے نوازہ گیا۔
ضرورت۔۔۔۔ کی ماں ہے۔
- قحط
- ایجاد
- فراوانی
- قلت
- b
What comes next in this sentence: 1,3,12,60,……….
- 360
- 315
- 300
- 290
- a
-
1,3,12,60,360,2520,……
1*3=3
3*4=12
12*5=60
60*6=360
360*7=2520