- 3
- 5
- 7
- 9
- b
-
شیر شاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا ۔
شیر شاہ سوری نے 1540 سے 1545 تک ہندوستان پر حکومت کی۔
فرید خان نے خالی ہاتھوں سے ایک شیر کو مارا تو اس کی بہادری کو دیکھتے ہوئے بہار خان لوہانی (مغل گورنر آف بہار) نے فرید خان کو شیر خان کا لقب دیا۔
Sub Inspector (SI)
Sub Inspector (SI) Solved Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section. All papers of Sub Inspector (SI) of All Departments of Pakistan i.e Police Department, Anti-Corruption Department, Federal Board of Revenue FBR, Anti-Narcotics Force ANF, Federal Investigation Agency FIA and etc are included in this portion of ETEST Website.
پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر نے تخلیق کیا ؟
- جوش ملیح آبادی
- فیض احمد فیض
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- d
-
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں لکھا۔
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی جس کتاب میں شامل کیا اس کتاب کا نام چراغ سحر ہے۔
نیکی کر ۔۔۔۔میں ڈال ؟
- دریا
- ندی
- سمندر
- کنویں
- a
-
نیکی کر دریا میں ڈال ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ نیکی کر کے بھول جانا چاہیئے۔
مشتاق احمد یوسفی کون ہیں ؟
- مزاح نگار
- صحافی
- سیاستدان
- بزنس مین
- a
-
مشتاق احمد یوسفی پیشہ کے اعتبار سے ایک بینکر تھے۔
آپ نے 20 جون 2018 میں وفات پائی۔
قرطبہ اور غرناطہ شہر کس یورپی ملک میں واقع ہیں ؟
- ہالینڈ
- فرانس
- اسپین
- آئیر لینڈ
- c
جنڈیالہ شیر خان میں کون مشہور ہستی دفن ہیں ؟
- قتیل شفائی
- وارث شاہ
- محمد بخش
- پیر سیال
- b
-
وارث شاہ کا تعلق سلسہ چثتیہ سے ہے۔
وارث شاہ 1722 میں جنڈیالہ شیر خان ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے اور 1798 میں ملکہ ہانس ضلع ، پاکپتن میں وفات پائی۔
مان نہ مان میں تیرا ۔۔۔۔ ؟
- مہمان
- غمخوار
- محسن
- مہربان
- a
ہتھیلی پر ۔۔۔۔جمانا ۔
- سرسوں
- دہی
- پٹھو
- برف
- a
-
ہتھیلی پر سرسوں جمانا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے ایسی بات یا کام کرنا جو ناممکن ہو۔
قرآن مجید میں کل ۔۔۔۔۔سورتیں ہیں ؟
- 110
- 111
- 113
- 114
- d
-
114 سورہ میں سے 28 سورہ مدنی ہیں جبکہ 86 سورہ مکی ہیں۔
سانحہ کربلا۔۔۔۔ہجری میں پیش آیا ؟
- 41
- 51
- 61
- 71
- c