- Knesset
- Duma
- Jewish
- None of these
- a
-
اسرائیل کی پارلیمنٹ ایک یونی کیمرل پارلیمنٹ ہے۔
ڈُوما رُوس کی پارلیمنٹ کا نام ہے۔
رِکسد سوڈان کی پارلیمنٹ کا نام ہے۔
Traffic Assistant (TA)
All Traffic Assistant Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Traffic Assistant Papers and All Traffic Assistant MCQs are completely solved with short detail.
کس تاریخ کو آسٹریلیا ، کینڈا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ میں باکسنگ ڈے منایا جاتا ہے ؟
- 27 جنوری
- 16 مارچ
- 25 اگست
- 26 دسمبر
- d
-
آسٹریلیا ، کینڈا، برطانیہ اور نیوزی لیند کے ساتھ ساتھ ٹرینڈڈ ٹوبیگو میں بھی 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے منایا جاتا ہے۔
25 دسمبر کرسمس کے بعد 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے منایا جاتا ہے، اس دن لوگ ایک دوسرے کو ، غریب لوگوں کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔
اس دن ملک کے مارکیٹوں میں مختلف چیزوں پر ڈسکاؤنٹ لگایا جاتا ہے اور کاروباری لحاظ سے 26 دسمبر کو ان ممالک میں پورے سال کی نسبت سب سے زیادہ ریونیو / پیسہ اکٹھا ہوتا ہے۔
کس تاریخ کو انسانی حقوق کا دن منایا جاتا ہے؟
- 8 مارچ
- 3 مئی
- 20 نومبر
- 10 دسمبر
- d
-
عالمی سطح پر ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا دِن منایا جاتا ہے۔
یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے 1948 میں 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن قرار دیا۔
پہلی بار 10 دسمبر 1948 کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔
کس ملک کی بندرگا ہ ہے؟Alexandria اسکندریہ
- مصر
- گیبیا
- اٹلی
- یونان
- a
-
اسکندریہ مصر کا دوسرا بڑا شہر ہے، اس شہر میں یہ بندرگاہ واقع ہے اور اسی شہر کے نام کی مناسبت سے اس بندرگاہ کا نام اسکندریہ بندرگاہ رکھا گیا ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت کا کیا نام ہے ؟
- جدہ
- ریاض
- مدینہ
- مکہ
- b
-
ریاض کو 1932 میں سعودی عرب کا دارالحکومت بنایا گیا۔
سعودی عرب کی کرنسی ریال ہے۔
سعودی عرب مڈل ایسٹ میں واقع ملک ہے۔
سعودی عرب کا پُرانا نام نجد اور حجاز تھا۔
دنیا کی سب سے چوڑی گلی براڈ وے کہاں واقع ہے؟
- امریکہ
- فرانس
- جرمنی
- کینڈا
- a
-
براڈ وے سٹریٹ ، نیو یارک، امریکہ میں واقع ہے۔
براڈ وے سٹریٹ، تھیٹرز ، ریسٹورنٹس وغیرہ کی وجہ سے مشہور ہے۔
براڈ وے سٹریت کی کُل لمبائی 53 کلومیٹر ہے ۔
دنیا کی سب سے لمبی گلی یونگ سٹریٹ،ٹورنٹو، کینڈا کو کہا جاتا ہے جس کی کُل لمبائی 56 کلومیٹر ہے۔
انڈونیشیا کہاں واقع ہے ؟
- افریقہ
- یورپ
- آسٹریلیا
- ایشیا
- d
-
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ ہے۔
انڈونیشیا کی کرنسی روپیہ ہے۔
انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے مسلم ممالک میں سب سے بڑا ملک ہے جبکہ پوری دُنیا میں آبادی کے لحاظ سے چوتھا بڑا ملک ہے۔
براعظم ایشیا میں کُل ممالک کی تعداد 48 ہے۔
چین کے دارالحکومت کا کیا نام ہے ؟
- ہانگ کانگ
- شنگھائی
- بیجنگ
- ہونان
- c
-
بیجنگ کا پُرانا نام بیپِنگ تھا۔
بیجنگ کو 1919 میں چین کا دارلحکومت بنایا گیا۔
چین کی کرنسی کو رینمبیِ / یَن کہا جاتا ہے۔
چین کی سرکاری زبان مندارِن ہے۔
بنگال کی تقسیم کب ہوئی ؟
- 1900
- 1905
- 1907
- 1911
- b
-
19 جولائی 1905 کو وائسرائے آف انڈیا لارڈ کُرزن نے بنگال کو دو حصوں مشرقی بنگال اور مغربی بنگال میں تقسیم کر دیا۔
جن علاقو ں میں مسلمانوں کی اکثریت تھی انھیں مشرقی بنگال کا نام دے دیا گیا اور جن علاقوں میں ہندوؤں کی اکثریت تھی اُنھیں مغربی بنگال کا نام دے دیا گیا۔
لیکن برطانوی حکومت بنگال کے دونوں حصوں میں بہتر طور پر ایڈمنسٹریشن قائم نہ رکھ سکی۔
بالآخر 1911 میں وائسرائےآف انڈیا لارڈ لنتھگو نے اس تقسیمِ بنگال کو ختم کیا اور بنگال کے دونوں حصوں کو یکجا کر دیا گیا۔
عراقی کرنسی کا کیا نام ہے ؟
- دینار
- ریال
- درہم
- روپے
- a
-
عراقی کرنسی کو عراقی دینار کہتے ہیں۔
عراقی کرنسی کو یکم اپریل 1932 کو متعارف کروایا گیا۔
عراق کا دارلحکومت بغداد ہے۔
عراق رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 58 واں بڑا ملک ہے۔