- ہائیڈروجن
- آکسیجن
- نائٹروجن
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- a
-
ہائیڈروجن کا ایٹمی ماس 1.00784 یو ہے۔
آکسیجن کا ایٹمی ماس 15.999 یو ہے۔
نائٹروجن کا ایٹمی ماس 14.0067 یو ہے۔
ETEA Testing Service
All ETEA Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Website. All post’s papers which are conducted by ETEA uploaded in this portion of website.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل کی جنگ کب ہوئی ؟
- 1965
- 1971
- 1999
- 1998
- c
-
کارگل کی جنگ 3 مئی 1999 کو شروع ہوئی اور 26 جولائی 1999 کو ختم ہوئی۔
صوبے کا سب سے بڑا سرکاری افسر کون ہوتا ہے ؟
- چیف منسٹر
- چیف سیکرٹری
- اکاؤنٹنٹ جنرل
- سیکرٹری ایجوکیشن
- b
شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟
- 6
- 5
- 4
- 3
- b
-
شہد کی مکھی کی کل آنکھوں کی تعداد 5 ہوتی ہے۔
جن میں دو آنکھوں کو کمپاؤنڈ آنکھیں کہا جاتا ہے جبکہ تین آنکھوں کو اوسلس کہا جاتا ہے۔
پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے ؟
- پشاور یونیورسٹی
- پنجاب یونیورسٹی
- علامہ اقبال یونیورسٹی
- گومل یونیورسٹی
- b
-
پنجاب یونیورسٹی کو 14 دسمبر 1882 کو قائم کیا گیا۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کو1860 میں قائم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔میں طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ شروع ہوئی۔
- 1996
- 1998
- 2000
- 2001
- d
-
طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ اکتوبر 2001 میں شروع ہوئی۔
خیبر پختونخواہ میں انگریز حکومت کے خلاف ۔۔۔۔۔کی تحریک اپریل 1930 میں شروع ہوئی؟
- سول نافرمانی
- تحریک خلافت
- تحریک جنگ آزادی
- تحریک مجاہدین
- a
-
سول نافرمانی کے تحریک خیبر پختونخواہ میں 23 اپریل 1930 کو شروع ہوئی۔
معلم، پرنسپل ، طالب علم اور پروفیسر میں کیا مختلف ہے ؟
- پروفیسر
- معلم
- طالب علم
- پرنسپل
- c
-
پروفیسر، معلم اور پرنسپل کا شمار پڑھانے والوں میں ہوتا ہے جبکہ طالب علم کا شمار پڑھنے والوں میں ہوتا ہے۔
اگر آپ کا ماتحت وقت پر کا م نہ کرے تو آپ کیا کریں گے ؟
- سزا دینگے
- اضافی وقت دینگے
- تنخواہ میں سے کٹوتی کریں گے۔
- نوکری سے نکال دیں گے۔
- b
سبق ‘آرام و سکون’ صنف کے لحاظ سے کیا ہے ؟
- ڈرامہ
- افسانہ
- ناول
- داستان
- a
-
ڈرامہ ‘آرام و سکون’ کے مصنف کا نام امتیاز علی تاج ہے۔