- مرزا دبیر
- شبلی نعمانی
- میر انیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
علامہ شبلی نعمانی نے میر انیس اور مرزا دبیر کے کلام کا موازنہ کیا ہے۔
All Testing Services Solved Papers
ہاتھ کنگن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- آر سی کیا
- آر کیا سی
- کیا سی آر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پانی بھرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- غلامی کرنا
- کاروبار کرنا
- آزادانہ زندگی گزارنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
طویلے کی بلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- الو کے سر
- بندر کے سر
- بھاڑ میں جائے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
کاغذ کی ناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- ہمیشہ چلتی ہے
- سدا نہیں چلتی
- ڈوب جاتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
فاؤنڈیشن آف پاکستان کس کی تصنیف ہے؟
- احسان دانش
- گورکھ پوری
- شریف الدین پیرزادہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
سید شریف الدین پیرزادہ سابقہ وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔
عام آدمی کے خواب کس کی تصنیف ہے؟
- مجید امجد
- رشید امجد
- امجد اسلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
عام آدمی کے خواب تصنیف کو 2006 میں شائع کیا گیا۔
رشید امجد کا اصل نام اختر رشید تھا۔
اختر رشید اردو کے پروفیسر تھے اور مشہور افسانہ نگار تھے۔
پانی میں آگ لگانا کا کیا مطلب ہے؟
- آہستہ بات کرنا
- متحمل مزاج کو بھڑکانا
- بلند آواز میں رونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
حاصل گھاٹ ناول کس نے لکھا؟
- بانو قدسیہ
- اشفاق احمد
- فراز احمد فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حاصل گھاٹ باول بانو قدسی نے 2005 میں شائع کیا۔
کیا ہے؟Donbas
- پارک
- روس اور یو کرین کے درمیان متنازعہ علاقہ
- یوکرین اور روس کے درمیان سیاحتی علاقہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈن باس بنیادی طور پر یوکرین کا حصہ ہے لیکن یوکرین اور رو س میں اس ریجن پر تنازعہ جاری ہے۔