Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

لواری پاس خیبر پختونخواہ کے کن اضلاع کو ملاتا ہے؟

  • چترال اور دیر
  • دیر اور گلگت
  • چترال اور گلگت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • لواری پاس کو لواری ٹاپ بھی کہا جاتا ہے۔ اس پاس کو 2009 میں سیمبو (کورین کمپنی ) نے بنانا شروع کیا اور 2019 میں اس پاس کو آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Auto Mechanic Current Affairs MCQs Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

ترکی کے موجودہ صدر کا نام کیا ہے؟

  • طیب اردگان
  • مہاتیر محمد
  • شاہ سلمان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • طیب اردگان ترکی کا 12واں صدر ہے۔ طیب اردگان ترکی کے 25ویں وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ اس کا تعلق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اسلامیہ کالج کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • ڈاکٹر اعظم
  • باچا خان
  • حاجی صاحب ترنگزئی
  • صاحبزادہ عبدالقیوم
  • d
  • اسلامیہ کالج پشاور میں واقع ہے۔ اسلامیہ کالج پشاور کی بنیا د اکتوبر 1913 میں رکھی گئی۔

View More Details >>
1 2 3 11