- نفس کے خلاف جہاد کرنا
- برائی کے خلاف جہاد کرنا
- جہالت کے خلاف جہا د کرنا
- ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کرنا
- a
-
تلوار کےذریعہ جہا د کو جہاد اصغر کہا گیا ہے۔
Constable (KPK Police)
Constable KPK Police Solved Current & Past Papers have been uploaded in this section. All Constable Khyber Pakhtunkhwa Police Papers are solved with short detail. All Candidates can easily prepare these KPK Police Papers and qualify also. We update all section of ETEST Website on daily basis.
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
- گلاب
- چنبیلی
- سورج مکھی
- موتیا
- b
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا موجودہ چیئر مین کون ہے؟
- اعجاز بٹ
- نجم سیٹھی
- رمیز راجہ
- سید محسن رضا نقوی
- d
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
کس کورٹ کو ”عدالت عالیہ“ کے نام سے پکارا جاتا ہے ؟
- فیڈرل کورٹ
- ہائی کورٹ
- شریعت کورٹ
- سپریم کورٹ
- b
-
ہائی کورٹ کو 21 مارچ 1919 میں قائم کیا گیا۔
حدیث میں احتسابا ً سے کیا مراد ہے؟
- ثواب کی نیت سے
- حساب کتا ب کرنا
- ایمان کی حالت
- زبردستی
- a
وہ حروف جو دو کلموں کو آپس میں ملائیں یا ایک حکم کے ما تحت کر دیں ، کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف جار
- حروف عطف
- حروف تردید
- حروف اضراب
- b
کون سا رکن دین اسلام کا ستون ہے ؟
- حج
- روزہ
- نماز
- زکوۃ
- C
-
روزہ اور زکوۃ 2ہجری کو فرض ہوئے۔
تصدیہ کے معنی ہیں ؟
- تالیاں
- سیٹیاں
- شرارتیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عبوری حکومت 1946 میں کتنے مسلم لیگی وزرا ء شامل تھے؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
ابراہیم اسماعیل، لیاقت علی خان، غضنفر علی خان، جاگیندر ناتھ مینڈل، اور عبدالرب نشتر 1946 کی عبوری حکومت میں شامل تھے۔
لارڈ کیننگ کتنا عرصہ گورنر رہا ؟
- 1825-1830
- 1858-1862
- 1860-1865
- 1875-1890
- b
-
لارڈ کیننگ انڈیا کا پہلا وائسرائے بھی تھا۔