Constable (PHP) History MCQs Police Department

معاہدہ لکھنئو کب طے پایا؟

  • 1906
  • 1914
  • 1916
  • 1920
  • C
  • معاہدہ لکھنو آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس کے درمیان دسمبر 1916 میں لکھنو میں طے پایا۔
    معاہدہ لکھنو کا بنیادی مقصد مذہبی جماعتوں کو صوبائی سطح پر قانون سازی میں نمائندگی دینے سے متعلقہ تھا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

تقسیم بنگال کب ہوئی؟

  • 1905
  • 1906
  • 1916
  • 1918
  • a
  • 16 اکتوبر 1905 کو وائسرائے آف انڈیا لارڈ کرزن نے بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔
    وائسرائے آف انڈیا لارڈ ہارڈنگ نے دسمبر 1911 میں تقسیم بنگا ل کو منسوخ کر دیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

شملہ وفد وائسرائے سے کب ملا؟

  • 1900
  • 1906
  • 1910
  • 1915
  • b
  • یکم اکتوبر 1906 کو سر آغا خان کی قیادت میں 35 مسلم سربراہان کے ساتھ وائسراے لارڈ منٹو سے ملے۔
    1905 میں برطانوی گورنمنٹ نے انڈیا میں اصطلاحات لانے کا فیصلہ کیا اوریہ اصطلاحات ہندووں کے سیاسی دباو کی وجہ سے تھیں جن میں ہندو کمیونٹی کا فائدہ تھا اور مسلمانوں کا نقصان تھا۔اس ملاقات کا ملاقات کا مقصد وائسرائے کو مسلمانوں کے مطالبات سے آگاہ کرنا تھا۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department

جنگ آزادی کب شروع ہوئی؟

  • مئی 10، 1858
  • مئی 10، 1857
  • جون 10، 1857
  • جولائی 10، 1857
  • b
  • جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو میرٹھ سے شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
    اس جنگ میں مسلمانوں، ہندووں اور سکھوں نے حصہ لیا لیکن ہندووں کی غداری کی وجہ سے اس جنگ میں شکست ہوئی۔

View More Details >>