- Alon Musk
- Well Gapt Kart
- Saim Altman
- Sundar Pichai
- c
-
Chat GPT is a Chatbot and Virtual Assistant.
GPT stands for Generative Pre-Trained Transformer.
Chat GPT released by Saim Altman on 30th November 2022.
Italy is a first European country which banned the Chat GPT.
There are seven countries which banned the Chat GPT which are Iran, China, North Korea, Cuba, Syria, Italy and Russia.
Current Affairs MCQs
All Current Affairs MCQs are included in this section of ETEST Website. All Current Affairs MCQs at National & International level are solved and available with short detail. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کی موجودہ جی ڈی پی کا حجم کیا ہے؟
- 5410 بلی
- 374.90 بلین
- 5350 بلین
- 5450.65 بلین
- b
Who is current Minister for “Punjab Emergency Service”?
- Dr. Rizwan Naseer
- Maryam Orangzeb
- Khawaja Salman Rafique
- None of these
- c
-
Khawaja Salman Rafique is first Minister of Punjab Emergency Service. He is also serving as Minister for Specialized Healthcare & Medical Education. He is serving since 6th March 2024. He belongs to Pakistan Muslim League (N).
Who is current Secretary of Emergency Services Department?
- Saqib Ali Ateel
- Dr. Rizwan Naseer
- Iffat Farooq
- None of these
- b
پاکستان اب تک کتنی بار سلامتی کونسل کا ممبر بنا؟
- 5 بار
- 6 بار
- 8 بار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
صوبہ سندھ کے موجودہ وزیر آبپاشی کا کیا نام ہے؟
- ناصر حسین شاہ
- جام خان شورو
- سہیل انور سیال
- مکیش چاولہ
- b
-
جام خان شورو مورخہ 12 مارچ 2024 سے بطور وزیر آبپاشی سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
پاکستان کے موجودہ سفیر برائے سعودی عرب کا کیا نام ہے؟
- امیر خرم راٹھور
- امیر خرم راٹھور
- احمد فاروق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
احمد فاروق 24مئی 2023 سے بطور پاکستانی سفیر برائے سعودی عرب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ پاکستان کی طرف سے سعودی عرب میں 12 ویں سفیر ہیں۔
پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کیا نام ہے؟
- انضمام الحق
- گیری کرسٹن
- مصباح الحق
- ثقلین مشتاق
- b
-
پاکستان کی میل کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ہیں۔
پاکستان کی فی میل کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ مہتشم رشید ہیں۔
پاکستان شریعت کورٹ اسلام آباد کے موجودہ چیف جسٹس کا کیا نام ہے؟
- جسٹس شیخ انجم الحسن
- جسٹس اقبال حمید الرحمن
- جسٹس ظہور احمد شہوانی
- جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور
- b
-
جسٹس اقبال حمید الرحمن یکم جون 2023 سے بطور چیف جسٹس شریعت کورٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ چیف جسٹس آف پاکستان حمود الرحمن کے بیٹے ہیں۔
پاک فوج کے نئے تعینات ہونے والے ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں؟
- میجر جنرل احمد شریف چوہدری
- میجر جنرل وحید ارشد
- میجر جنرل بابر افتخار
- لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
- a
-
میجر جنرل احمد شریف 22 ویں ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں۔
آپ 6 دسمبر 2022 سے بطور ڈی جی آئی ایس پی آر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
کرنل شہباز خان آئی ایس پی آرکے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے۔
آئی ایس پی آئی، انٹر سروسز پبلک ریلیشن کا مخفف ہے۔
آئی ایس پی آر کو 1949 میں قائم کیا گیا۔