Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستا ن کی پہلی خاتون وزیر اعظم کون تھیں؟

  • بے نظیر بھٹو
  • حنا ربانی
  • شہلا رضا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بے نظیر بھٹو ذوالفقا ر علی بھٹو کی صاحبزادی ، آصف علی زرداری کی زوجہ اور بلاول بھٹو کی والدہ تھیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟

  • رعنا لیاقت علی خان
  • بے نظیر بھٹو
  • حنا ربانی کھر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رعنا لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوی تھیں۔
    رعنا لیاقت علی خان نے بطور گورنر سندھ خدمات سرانجام دیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

بے نظیر کہاں دفن ہیں؟

  • لاڑکانہ
  • گڑھی خدا بخش
  • سکھر
  • حیدر آباد
  • b
  • بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور 27 دسمبر 2007 میں انھیں راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا اور انھیں گڑھی خدا بخش میں دفن کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

  • لائل پور
  • نیرون کوٹ
  • منٹگمری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ تھا۔
    1768 میں ایک حکمران غلام شاہ تھا جس کا تعلق کلہوڑہ خاندان سے تھا ۔
    اس حکمران نے نیرون کوٹ کا نام تبدیل کیا اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کی مناسبت سے حیدر آباد رکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا تیسرا آئین کب پاس ہوا؟

  • 1969
  • 1971
  • 1973
  • 1974
  • c
  • پاکستان کا 1973 کا آئین 10 اپریل 1973 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
    پاکستان کا 1973 کا آئین 14 اگست 1973 کو ملک میں نافذ کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا موجود ہ نظام پارلیمانی ہے یا صدارتی؟

  • پارلیمانی
  • صدارتی
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دو قسم کے نظام حکومت ہوتے ہیں۔
    ایک پارلیمانی اور دوسرا صدارتی۔
    پارلیمانی نظا م حکومت میں زیادہ اختیارات وزیر اعلی کے پاس ہوتے ہیں جبکہ صدارتی نظام حکومت میں زیادہ اخیتارات صدر کے پاس ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

سی ایم سے کیا بنتا ہے؟

  • چیف ماسٹر
  • سینٹر منسٹر
  • چیف منسٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • سی ایم یا چیف منسٹر کو اردو میں وزیر اعلی کہتے ہیں۔
    سندھ کے وزیر اعلی کا نام مراد علی شاہ ہے۔
    پنجاب کے وزیر اعلی کا نام عثمان بزدار ہے۔
    کے پی کے ، کے وزیر اعلی کا نام محمود خان ہے۔
    بلوچستان کے وزیر اعلی کا نام عبدالقدوس بزنجو ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟

  • آصف علی زرداری
  • بلاول بھٹو زرداری
  • مراد علی شاہ
  • قائم علی شاہ
  • b
  • پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں رکھی۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

آئی جی سے کیا بنتا ہے؟

  • انٹرنل جنرل
  • انسپکٹر جرنیل
  • انسپکٹر جنرل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • انسپکٹر جنرل صوبائی پولیس کا سب سے بڑا عہدہ ہے۔
    انسپکٹر جنرل پورے صوبہ کی پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔
    سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل کا نام مشتاق احمد مہر، پنجاب پولیس انسپکٹر جنرل راؤ سردار احمد خان ، انسپکٹر جنرل بلوچستان محمد طاہر رائے اور انسپکٹر جنرل کے پی کے معظم جان انصار ی ہیں۔

View More Details >>