Chemistry MCQs Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department

گندھک کے تیزاب کا فارمولا ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • H3SO4
  • H2SO4
  • H5NH3
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • گندھک کے تیزاب کا کیمیکل نام سلفیورک ایسڈ ہے۔
    گندھک کا تیزاب ہائیڈروجن، سلفر اور آکسیجن کے کیمیکل ری ایکشن سے بنتا ہے۔
    گندھک کے تیزاب کا مولر ماس 98.079 گرام /مولر ہے۔
    گندھک کے تیزاب کا بوائلنگ پوائنٹ 337 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

View More Details >>
Chemistry MCQs CTS Past Papers Everyday Science MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

سرخ رنگ کو جب نیلے رنگ سے ملایا جاتا ہے تو کونسا رنگ بنتا ہے ؟

  • سبز
  • سرمئی
  • گلابی
  • جامنی
  • D
  • بنیادی رنگوں کی تعداد تین ہے جن میں سرخ، نیلا اور سبز شامل ہیں۔

View More Details >>
Chemistry MCQs Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سمندری پانی میں زیادہ پایا جانے والا نمک کونسا ہوتا ہے؟

  • MgCl2
  • MgSO4
  • CaSO4
  • NaCl
  • D
  • سمندر کے کُل پانی کے 3.5 فیصد میں سوڈیم کلورائیڈ شامل ہوتا ہے۔
    عام اصطلاح میں سوڈیم کلورائیڈ کو کھانے والی نمک کہا جاتا ہے

View More Details >>