- 4 Km
- 5 Km
- 6 Km
- 7 Km
- b
-
Actual distance from Kartarpur Corridor to Gurdaspur India is 4.7 Km.
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دنیا میں کل بر اعظموں کی تعداد کتنی ہے ؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- a
-
بر اعظم ایشیا، براعظم افریقہ ، براعظم آسٹریلیا، براعظم یورپ، انٹارکٹکا، نارتھ امریکا اور ساؤتھ امریکا۔
دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کونسا ہے؟
- بحر اوقیانوس
- بحر الکاہل
- بحر ہند
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دنیا کا سب سر بڑا سمندر بحرالکاہل ہے۔
دنیا میں کل کتنے سمندر ہیں؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- a
-
بحر ہند
بحرالکاہل
بحر اوقیانوس
بحر منجمند جنوبی
بحر منجمند شمالہ
گوادر پورٹ کو کس ملک سے خریدا گیا ؟
- ایران
- اومان
- مصر
- افغانستان
- b
-
گوادر کو 8 ستمبر 1958 کو اومان سے 5.5 بلین پاکستان روپیہ کے عوض خریدا گیا۔
اور باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان کا حصہ بنایا گیا۔
مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- ملتان
- b
-
مسجد وزیر خان کو مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں 1634 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1641 میں اسکی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
مسجد وزیر خان کا نام صوبہ دار / وائسرائے آف پنجاب حکیم علم الدین انصاری کے نام پر رکھا گیا جسے وزیر خان کہا جاتا تھا۔
مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- c
-
مسجد مہابت خان کو 1630 میں قائم کیا گیا۔
اس وقت ایک مغل گورنر تھا جس کا نام نواب مہابت خان ابن علی مردان خان تھا ، جس کے نام پر مسجد کا نام مسجد مہابت خان رکھا گیا۔
فیصل مسجد کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- اسلام آباد
- لاہور
- پشاور
- b
-
فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد ہے۔
فیصل مسجد کی تعمیرات کا کام 1976 میں شروع کیا گیا اور 1986 میں عام عوام کیلئے اسے کھول دیا گیا۔
فیصل مسجد میں ایک وقت میں تین لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د کس نے رکھی؟
- میاں محمد شریف
- ذوالفقار علی بھٹو
- بے نظیر بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذولفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو رکھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین کا نام بلاول بھٹو زرداری ہے۔
پاکستان کا پہلا دارلحکومت کونسا شہر تھا؟
- راولپنڈی
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- b
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔