Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) History MCQs Police Department

محمد بن قاسم کا اصل نام کیا تھا؟

  • عماد الدین
  • صلاح الدین
  • فضل الدین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • محمد بن قاسم کا اصل نام عما د الدین محمد بن قاسم بن یوسف تھا۔
    آپ حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے

View More Details >>
Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department

جنگ عظیم دوم میں ہیروشیما، جاپان پر بمباری کرنے والے طیارے کا کیا نام تھا؟

  • فلائنگ ٹائیگر
  • بی 29
  • رافیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • جنگ عظیم دوم میں جاپان پر دو ایٹم بم امریکہ کی جانب سے پھینکے گئے جن کے اثرات آج تک جاپان میں ملتےہیں۔
    پہلا ایٹم بن امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر 6 اگست 1945 کو پھینکا جس کا نام لٹل بوائے رکھا گیا۔
    دوسرا ایٹم بم امریکہ نے جاپان کے شہر ناگا ساکی پر 9 اگست 1945 کو پھینکا جس کا نام فیٹ مین رکھا گیا

View More Details >>
Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان میں کونسی تاریخی تہذیب واقع ہے؟

  • انڈس ویلی تہذیب
  • مصری تہذیب
  • رومن سلطنت
  • ان میں سے کوئی بھی نہیں
  • a
  • پاکستان میں وادی سندھ کی تہذیب اہم ترین اور قدیم ترین تہذیب مانی جاتی ہے۔
    اس تہذیب کے آثار پاکستان کے مختلف علاقوں موہنجودڑو اور ہڑپہ وغیرہ میں بھی ملتے ہیں

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ707 میں ۔۔۔۔شہر میں قائم ہوا۔

  • دمشق
  • کوفہ
  • مدینہ
  • بغداد
  • a
  • ولید بن عبدالمالک نے 86 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ قائم کیا۔

View More Details >>
1 2 3 46