History MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

کوئٹہ میں قیامت خیز زلزلہ کب آیا ؟

  • 1925
  • 1930
  • 1935
  • 1940
  • c
  • مئی 31، 1935 میں کوئٹہ برٹش انڈیا میں صبح 2 بجکر 33 منٹ پر قیامت خیز زلزلہ آیا جس کی پیمائش ریکٹر سکیل پر 7.7 تھی۔
    اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
    اس زلزلہ میں تقریبا 30 ہزار سے 60 ہزار کے قریب لوگ زخمی ہوئے / مارے گئے۔

View More Details >>
History MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

سومنات کا مندر کس نے تباہ کیا؟

  • شاہ جہاں
  • غوری
  • بابر
  • محمود غزنوی
  • d
  • محمود غزنوی نے 1026 میں سومنات کا مندر تباہ کیا۔ سومنات کا مندر گجرات ، انڈیا میں واقع ہے۔
    محمود غزنوی کا تعلق ترکی سے تھا۔
    اس نے ہندوستان پر 17 بار حملہ کیا۔

View More Details >>
History MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

آگرہ فورٹ کس نے تعمیر کروایا؟

  • جہانگیر
  • اورنگزیب
  • بابر
  • اکبر
  • d
  • آگرہ فورٹ کو مغل بادشاہ اکبر کیلئے تعمیر کیا گیا۔
    اس قلعہ کو 1565 سے 1573 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
    آگرہ فورٹ، آگرہ، اتر پردیش ، انڈیا میں واقع ہے۔

View More Details >>