- پنجاب
- بنگال
- آسام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مرزا محمد سراج الدولہ بنگال کا آخری آزاد نواب تھا۔
History MCQs
History MCQs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All History. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis. Questions are solved with short detail.
تحریک خلافت کا آغاز کس نے کیا ؟
- سر سید احمد خان
- محمد علی جوہر
- سر آغا خان
- علامہ اقبال
- b
-
تحریک خلافت کو انڈین مسلم موومنٹ بھی کہا جاتا ہے۔
تحریک خلافت کا آغاز 1919 میں ہوا اور 1924 میں یہ تحریک ختم ہوئی۔
کونسا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا ؟
- بابر
- اکبر
- بہادر شاہ ظفر
- ہمایوں
- c
-
بہادر شاہ ظفر مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ بھی تھا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل کی جنگ کب ہوئی ؟
- 1965
- 1971
- 1999
- 1998
- c
-
کارگل کی جنگ 3 مئی 1999 کو شروع ہوئی اور 26 جولائی 1999 کو ختم ہوئی۔
پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے ؟
- پشاور یونیورسٹی
- پنجاب یونیورسٹی
- علامہ اقبال یونیورسٹی
- گومل یونیورسٹی
- b
-
پنجاب یونیورسٹی کو 14 دسمبر 1882 کو قائم کیا گیا۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کو1860 میں قائم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔میں طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ شروع ہوئی۔
- 1996
- 1998
- 2000
- 2001
- d
-
طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ اکتوبر 2001 میں شروع ہوئی۔
خیبر پختونخواہ میں انگریز حکومت کے خلاف ۔۔۔۔۔کی تحریک اپریل 1930 میں شروع ہوئی؟
- سول نافرمانی
- تحریک خلافت
- تحریک جنگ آزادی
- تحریک مجاہدین
- a
-
سول نافرمانی کے تحریک خیبر پختونخواہ میں 23 اپریل 1930 کو شروع ہوئی۔
پاکستان اور بھارت کی پہلی جنگ کب ہوئی ؟
- 1948
- 1965
- 1971
- 1999
- a
-
پاکستا ن اور بھارت کے درمیان اب تک چار جنگیں ہو چکی ہیں۔
1948
1965
1971
1999
تقسیم بنگال کب منسوخ ہوئی؟
- 1895
- 1905
- 1911
- 1916
- c
-
بنگال کو 1905 میں دو حصو ں میں تقسیم کیا گیا اور 1911 میں اس تقسیم کو منسوخ کر دیا گیا۔
تقسیم بنگال کب ہوئی ؟
- 1900
- 1905
- 1911
- 1920
- b
-
بنگال کو 1905 میں دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
1911 میں یہ تقسیم منسوخ کر دی گئی، اور بنگال کو دوبارہ سے یکجا کر دیا گیا۔