Constable (Punjab Police) History MCQs Police Department Punjab Police Department

جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا ؟

  • مہاتما گاندھی
  • لارڈ ماؤنٹ بیٹن
  • جواہر لعل نہرو
  • جنرل ڈائر
  • d
  • جلیانوالہ باغ کا یہ قتل عام 13 اپریل 1919 کو ہوا۔
    یہ سکھ مذہب کا بیساکھی کا تہوار تھا ، جسے جلیانوالہ باغ امرتسر کینٹ میں منعقد کیا گیا تھا۔
    اس تہوار کے دوران جنرل ڈائر نے سکھ کمیونٹی پر فائرنگ کی اور تقریبا 1000 لوگ مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

انڈیا میں اسلامی ریاست کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • ظہیر الدین بابر
  • قطب الدین ایبک
  • نواب سراج الدولہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قطب الدین ایبک، سلطان محمد غوری کا غلام تھا جو بعد میں بادشاہ بنا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

پولیس ڈیپارٹمنٹ سب سے پہلے کس خلیفہ نے قائم کیا؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • پولیس اور فوج کا نظام سب سے پہلے عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔

View More Details >>