- ظہیر الدین بابر
- قطب الدین ایبک
- نواب سراج الدولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
قطب الدین ایبک، سلطان محمد غوری کا غلام تھا جو بعد میں بادشاہ بنا۔
History MCQs
History MCQs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All History. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis. Questions are solved with short detail.
پولیس ڈیپارٹمنٹ سب سے پہلے کس خلیفہ نے قائم کیا؟
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
پولیس اور فوج کا نظام سب سے پہلے عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسری جنگ کب ہوئی؟
- 1948
- 1965
- 1973
- 1999
- b
-
پاکستا ن اور انڈیا کے درمیان دوسری جنگ 5 اگست 1965 کو شروع ہوئی اور 23 ستمبر 1965 کو ختم ہوئی۔
پہلی جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1914
- 1918
- 1939
- 1945
- a
-
پہلی جنگ عظیم 28 جولائی 1914 میں شروع ہوئی جبکہ 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔
تقسیم بنگال کب ہوئی؟
- 1895
- 1900
- 1905
- 1911
- c
-
بنگال کو 1905 میں لارڈ کرزن نے 2 حصوں میں تقسیم کیا۔
جبکہ 1911 میں لارڈ ہارڈنگ نے تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا۔
تاج محل کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا؟
- ہمایوں
- اکبر
- شاہ جہاں
- اورنگزیب
- c
-
تاج محل بھارت کے شہر آگرہ اسٹیٹ اتر پردیش میں واقع ہے۔
تاج محل کو دریائے یمنا کے کنارے تعمیر کیا گیا۔
تاج محل تقریبا 17 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان پہلی جنگ کب ہوئی؟
- 1947
- 1948
- 1965
- 1970
- b
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جو پہلی جنگ ہوئی اسےپہلی کشمیر وار بھی کہا جاتا ہے۔
یہ جنگ 1948-1947 میں ہوئی۔
برصغیر میں سب سے پہلے کون سے علاقے میں مسلم معاشرہ کا قیام عمل میں آیا؟
- پنجاب
- بلوچستان
- وادی مہران سندھ
- دہلی
- c
-
سندھ کو باب الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔
First World War was started in:
- 1914
- 1915
- 1916
- 1917
- a
Indian forces occupied Kashmir in:
- 1947
- 1948
- 199
- 1950
- b