Health Department History MCQs NTS Past Papers Vaccinator

راجہ داہر کے کس بیٹے نے اسلام قبول کیا تھا؟

  • ویرو سنگھ
  • پرتاب سنگھ
  • جے سنگھ
  • امبر سنگھ
  • C
  • راجہ داہر سندھ کی ہندو براہمن راج کا تیسرا اور آخری بادشاہ تھا۔
    اس کا دورِ حکومت 695 عیسوی سے 712 عیسوی تک رہا

View More Details >>
Health Department History MCQs NTS Past Papers Vaccinator

محمد بن قاسم نے سندھ کو کب فتح کیا؟

  • 712 اے ڈی
  • 713 اے ڈی
  • 712 اے ڈی
  • 714 اے ڈی
  • C
  • محمد بن قاسم 31 دسمبر 695 عیسوی میں طائف ، سعودی عرب میں پیدا ہوا اور 18 جولائی 715 کو 20 سال کی عمر میں مُوصل ، عراق میں وفات پائی۔
    سلیمان بن عبدالمالک نے محمد بن قاسم کو سندھ سے واپس بُلوایا اور جیل میں ڈال دیا

View More Details >>
General Knowledge MCQs History MCQs Interview MCQs

کتاب القانون فی الطب کس نے لکھی؟

  • البیرونی
  • ابن الرشد
  • ابنِ سینا
  • جابر بن حیان
  • C
  • بُو علی سینا کا اصل نام الحسین بن علی بن سینا ابُو علی تھا۔ابنِ سینا کو بُو علی سینا بھی کہا جاتا ہے۔کتاب "القانون فی الطب" کو "ادویات کا قانون" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔یہ کتاب 1025 میں شائع کی گئی۔یہ کتاب بنیادی طور پر عربی زبان میں لکھی گئی۔اس وقت دُنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کتاب کے تراجم موجود ہیں۔یہ کتاب علم الطب اور علم الجراحی پر لکھی جانے والی بہترین کتاب گردانی جاتی ہے۔

View More Details >>