Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

جاپان پر بم کس جنگ عظیم میں پھینکے گئے ؟

  • پہلی
  • دوسری
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امریکا نے جاپان پر دو بم گرائے۔
    یہ دو بم جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے۔
    پہلا بم جس کا نام لٹل مین تھا 6 اگست 1945 کو صبح 8 بجکر 15 منٹ پر جا پان کے شہر ہیرو شیما پر گرایا گیا۔
    دوسرا بم جس کا نام فیٹ مین تھا 9 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ناگا ساکی پر گرایا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

پاکستان نے1992 میں کرکٹ ورلڈ کپ کس ملک کی ٹیم کو شکست دے کر جیتا؟

  • انگلینڈ
  • بھارت
  • آسٹریلیا
  • جرمنی
  • a
  • 1992 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو 22 اسکور سے شکست دی۔
    یہ کرکٹ ورلڈ کپ 25 مارچ 1992 کو کھیلا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

برصغیر جنوبی ایشیا کا سمندری راستہ سب سے پہلے کس نے دریافت کا؟

  • واسکوڈے گاما
  • کولمبس
  • مارکونی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • 1498 میں واسکوڈے گاما نے جنوبی افریقہ کے گرد چکر لگا کر برصغیر کی بندرگاہ کالی کٹ پر قدم رکھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

سلطان فتح علی خان ٹیپو کس ریاست کے حکمران تھے ؟

  • میسور
  • قلات
  • حیدر آباد
  • بہاولپور
  • a
  • ٹیپو سلطا ن کا اصل نام فتح علی تھا۔
    ٹیپو سلطان کو ٹائیگر آف میسور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    ٹیپو سلطان 20 نومبر 1750 کو دیون ہالی ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 4 مئی 1799 کو سرنگا پٹم ، انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

فرائضی تحریک کے بانی کون تھے؟

  • سرسید احمد خان
  • مولوی عبدالحق
  • حاجی شریعت اللہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • 1819 میں حاجی شریعت اللہ نے فرائضی تحریک کی بنیاد رکھی۔
    اس تحریک کا مقصد مسلمانوں کے اسلام کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنانا تھا۔

View More Details >>