Constable (Sindh Police) History MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

  • لائل پور
  • نیرون کوٹ
  • منٹگمری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ تھا۔
    1768 میں ایک حکمران غلام شاہ تھا جس کا تعلق کلہوڑہ خاندان سے تھا ۔
    اس حکمران نے نیرون کوٹ کا نام تبدیل کیا اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کی مناسبت سے حیدر آباد رکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) History MCQs Police Department

انجمن پنجاب کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • الطاف حسین حالی
  • جی ڈبلیو لیٹر
  • ڈپٹی نزیر احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • انجمن پنجا ب کا پورا نام انجمن اشاعت مطالب مفید پنجاب تھا۔
    اس انجمن کی بنیاد 1865 میں رکھی گئی۔
    اس انجمن کے اراکین کی تعداد 250 تھی۔

View More Details >>