Constable (SPU) History MCQs Police Department

انجمن پنجاب کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • الطاف حسین حالی
  • جی ڈبلیو لیٹر
  • ڈپٹی نزیر احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • انجمن پنجا ب کا پورا نام انجمن اشاعت مطالب مفید پنجاب تھا۔
    اس انجمن کی بنیاد 1865 میں رکھی گئی۔
    اس انجمن کے اراکین کی تعداد 250 تھی۔

View More Details >>
Constable (SPU) History MCQs Police Department

پاکستان میں پہلا جمہوری الیکشن کب منعقد کیا گیا؟

  • دسمبر 8، 1970
  • دسمبر 7 ، 1970
  • ستمبر 10، 1970
  • جون 10، 1972
  • b
  • جنرل یحیی خان نے جب دوسرا مارشل لاء 1969 میں لگایا۔
    تب اس نے ملک کو عارضی طور پر چلانے کیلئے ایک لیگل فریم ورک آرڈر متعارف کروایا۔ اسی عارضی قانون کے ذریعہ سے یہ الیکشن منعقد کروایا گیا۔

View More Details >>