Constable (SPU) History MCQs Police Department

قائد اعظم کے چودہ نکات کب پیش ہوئے ؟

  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • 1931
  • b
  • جواہر لعل نہرو نے جو نہرو رپورٹ 1928 میں پیش کی تھی وہ سراسر مسلمانوں کے خلاف تھی۔
    نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم نے 31 مارچ 1929 کو ایک رپورٹ پیش کی گئی جو قائد اعظم کے چودہ نکات کے نام سے مشہور ہوئی۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department

دوسری گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟

  • 1930
  • 1931
  • 1932
  • 1933
  • b
  • کل تین گول میز کانفرس منعقد ہوئیں اور تینوں کانفرنسز لندن میں منعقد ہوئیں۔
    پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو منعقد ہوئی۔
    دوسری گول میز کانفرنس 7 ستمبر 1931 کو منعقد ہوئی۔
    تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔

View More Details >>