- Iraq & USA
- Iraq & Kuwait
- Kuwait & USA
- Kuwait & Russia
- b
-
Iraq invaded on Kuwait on 2nd August 1990.
This Gulf War was fought between Iraq and 39 Other Countries.
38 Countries supported the Kuwait and USA lead this war.
History MCQs
History MCQs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All History. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis. Questions are solved with short detail.
نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟
- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- b
-
نہرو رپورٹ میں مسلمانو ں کے حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔
نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں چودہ نکات پیش کئے۔
شملہ وفد کس وائسرائے سے ملا؟
- لارڈ منٹو
- لارڈ واول
- لارڈ کلف
- لارڈ لنتھگو
- a
-
شملہ وفد 35 مسلمان سربران پر مشتمل تھا، جس کے سربراہ سر آغا خان تھے۔
شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا۔
سر سید احمد خان کب فو ت ہوئے؟
- 1860
- 18778
- 1888
- 1898
- d
-
سر سید احمد خان ایک فلاسفر تھے۔
آپ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں فوت ہوئے۔
آخری مغل بادشاہ کون تھا؟
- ہمایوں
- بہادر شاہ ظفر
- اورنگزیب
- باربر
- b
-
پہلے مغل بادشاہ کا نام ظہیر الدین بابر تھا۔
ہندوستان کا آخری وائسرائے کون تھا؟
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ منٹو
- لارڈ کلف
- لارڈ لنتھگو
- a
-
ہندوستان کا پہلا وائسرائے چارلس جون کیننگ تھا
پانی پت کی دوسری جنگ کب ہوئی؟
- 1545
- 1548
- 1550
- 1556
- d
-
پانی پت کی پہلی جنگ 1526 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی دوسری جنگ 1556 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی تیسر ی جنگ1761 میں لڑی گئی۔
ارسطو کا استاد کون تھا؟
- افلاطون
- سقراط
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
افلاطون کا استاد سقراط تھا۔
جنگ آزادی کب ہوئی؟
- 1857
- 1858
- 1858
- 1860
- a
-
جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
دوسری جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1939
- d
-
دوسری جنگ عظیم یکم ستمبر 1939 کو شروع ہوئی اور2 ستمبر 1945 کو ختم ہوئی۔