- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تربیلا ڈیم پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ہوا ڈیم ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستا ن کے پہلے صدر کون تھے؟
- اسکندر مرزا
- لیاقت علی خان
- قائد اعظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہے۔
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبد الرشید تھے۔
پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔
موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہیں؟
- سردار ایاز صادق
- صادق سنجرانی
- پرویز خٹک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہیں؟
- آغا سراج درانی
- ملک محمد احمد خان
- محمد سبطین خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ اسپیکر سندھ اسمبلی کون ہیں؟
- چوہدری پرویز الہی
- آغا سراج درانی
- اویس قادر شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اویس قادر شاہ 25 فروری 2024 سے بطور اسپیکر سندھ اسمبلی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ سید خورشید احمد شاہ کے صاحبزادے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔موجودہ سندھ اسمبلی 16 ویں سندھ اسمبلی ہے۔سندھ اسمبلی کوآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا۔پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق سندھ اسمبلی 168 نشستوں پر مشتمل ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں ، 29 نشستیں خواتین اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی کے ارکان کی مدت کتنی ہوتی ہے؟
- 5 سال
- 6 سال
- 7 سال
- 8 سال
- a
-
سینٹ ارکان کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔
لیکن سینٹ کے الیکشن ہر 3 سال کے بعد ہوتے ہیں۔
شاہ عبد اللطیف بھٹائی کس زبا ن کے شاعر تھے؟
- اردو
- سندھی
- بلوچی
- سرائیکی
- b
-
سندھی زبان کے پہلے شاعر جمن چرن کو کہا جاتا ہے۔
محمد بن قاسم نے سندھ پر کب حملہ کیا؟
- 712
- 714
- 716
- 718
- a
سندھ اسمبلی میں کل سیٹوں کی تعداد کیا ہے؟
- 272
- 200
- 195
- 168
- d
-
سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
سینٹ میں کل کتنی سیٹ ہیں؟
- 100
- 104
- 168
- 96
- d
-
سینٹ آف پاکستان میں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کیلئے 23،23 نشستیں مختص ہیں جبکہ اسلام آباد کیلئے 4 نشستیں مختص ہیں۔اس کے علاوہ مجموعی طور پر سینٹ میں 96 نشستوں میں سے 58 جنرل نشستیں ہیں۔17 نشستیں ٹیکنوکریٹ کیلئے مختص ہیں۔17 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 4 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔