- آپریشن رد الفساد
- آپریشن نیپچون سپیئر
- آپریشن ٹیرارزم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امریکہ نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں نیپچون سپیئر کے نام سے ایک آپریشن کیا ، جس میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا۔
اس آپریشن میں امریکہ کے دو ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔
All Categories
دُنیا کی کم عمر ترین شخصیت ۔۔۔۔۔ہے۔جسے نوبل انعام ملا۔
- ملالہ یوسف زئی
- جون گوڈنر
- جون ہاپ فیلڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل ایوارڈ 17 سال کی عمر میں 2014 میں دیا گیا۔
دُنیا کا سب سے زیادہ ادھیڑ عمر شخص جسے نوبل پرائز ملا اُس کا نام جون گوڈنر ہے جسے کیمسٹری کے میدان میں اعلی خدمات سر انجام دینے پر 97 سال کی عمر میں 2019 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔
پچاس 50 کا 30 فیصد کتنا ہے؟
- 10
- 13
- 15
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
30% of 50
30/100*50
0.3*50
15
دو سو 200 کا 25 فیصد کتنا ہو گا؟
- 15
- 25
- 50
- ان میں سے کوئی نہیں
-
25% of 200
25/100*200
0.25*200
50
56 / 8 = ?
- 3
- 7
- 10
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
18 * 7= ?
- 116
- 126
- 136
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
18*7=126
2x + 5 = 25, Find the Value of X ?
- 10
- 20
- 30
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
2x+5=25
2x=25-5
2x=20
X=10
پہلے 10 نمبروں کا مرکب کیا ہو گا؟
- 10
- 55
- 45
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
0+1+2+3+4+5+6+7+8+9=45
6,12,24,48,. . . . .
- 55
- 64
- 96
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
6+6=12
12+12=24
24+24=48
48+48=96
پانی کا کیمیکل فارمولا کیا ہے؟
- H2O
- H2SO4
- NaCl
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پانی کے کیمیکل فارمولا میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم اور آکسیجن کا ایک ایٹم شامل ہے۔