- Browser
- Software
- Application
- Game
- a
-
انٹرنیت ایکسپلورر ایک ویب براوزر ہے۔
انٹرنیٹ ایکسپلورر کو 16 اگست 1995 کو جاری / متعارف کروایا گیا۔
All Categories
آبادی کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
- پشاور
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر لاہور ہے۔
دنیا میں تیل کے سب سے بڑے ذخائر ۔۔۔۔میں ہیں۔
- وینزولہ
- سعودی عرب
- ایران
- عراق
- a
-
وینزولہ
سعودی عرب
کینڈا
ایران
عراق
انٹرنیٹ استمعال کرتے وقت ویب سائیٹ کا ایڈریس کہا ں درج کرتے ہیں؟
- سرچ بار
- ایڈریس بار میں
- ٹول بار
- مینو بار
- b
مندرجہ ذیل میں سے پرائمری میموری کی مثال ہے۔
- RAM
- CPU
- Hard Disk
- DVD ROM
- a
-
RAM, ROM, PROM are examples of Primary Memory.
انتخابات 2008 میں کس جماعت نے حصہ نہیں لیا؟
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان مسلم لیگ ن
- پاکستان عوامی لیگ
- a
-
پاکستان پیپلز پارٹی کو 2008 کے عام انتخابات میں کامیابی ہوئی۔
مخفف ہے؟DSL
- Digital Special Line
- Dual Subscriber Line
- Digital Subscriber Line
- Digital Super Line
- c
-
ڈی ایس ایل کو ایک سائنسدان جوزف نے 1980 میں ایجاد کیا۔
آصف علی زرداری کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟
- پاکسان مسلم لیگ ن
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان عوامی لیگ
- b
-
آصف علی زرداری پاکستان کے 11ویں صدر رہ چکے ہیں۔
ان کا تعلق نواب شاہ، سندھ سے ہے۔
پنجاب اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن لیڈر کون ہے؟
- ملک احمد خان بھچر
- شہباز شریف
- مریم نواز
- پرویز الہی
- a
-
ملک احمد خان بھچر مورخہ 20 مارچ 2024 سے بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
Who accepted Islam in first in Slaves?
- Zaid Bin Haris (R.A)
- Zaid Bin Haris (R.A)
- Hassan Bin Sabit (R.A)
- None of these
- a
-
Zaid Bin Haris (R.A) is the single Sahabi who’s name is mentioned in Quran.