Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

بلوچستان کی سرحدیں کن ممالک سے ملتی ہیں؟

  • ایران اور افغانستان
  • سعودی عرب اور بھارت
  • ایران اور آسٹریلیا
  • ان میں سے کوئ ینہیں
  • a
  • بلوچستان کی سرحدیں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ خیبر پختونخوا سے بھی ملتی ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • c
  • قرآ ن مجید میں کُل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
    جن میں 28 مدنی اور 86 مکی سورہ شامل ہیں۔
    مدنی سورہ 10 سال تک نازل ہوئیں اور مکی سورہ 13 سال تک نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

ابو جہل کس جنگ میں مارا گیا؟

  • جنگ خندق
  • جنگ بدر
  • جنگ حنین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
    ابو جہل کو دو بھائیوں معاذ اور معوذ نے غزوہ بدر میں قتل کیا۔
    غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری میں لڑی گئی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

او آئی سی سے کیا مراد ہے؟

  • آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز
  • آرگن آف اسلامک کنٹری
  • آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • او آئی سی ، 57 اسلامک ممالک پر مشتمل ایک آرگنائزیشن ہے۔
    جس کا مقصد عالمی سطح پر مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنا ہے۔
    او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
    او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر جدہ ،سعودی عرب میں ہے۔

View More Details >>