Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

آسمان سے گِرا کھجور میں اٹکا، کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • آفتوں میں پھنستے جانا
  • چوری ہو جانا
  • ایک آفت سے نکل کر دوسری آفت میں پھنس جانا۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • یہ اُردو کی ایک ضرب المثل ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Medical MCQs

انسان کا مرکزی اعصا بی نظام ۔۔۔۔۔ اور دماغ پر مشتمل ہوتا ہے۔

  • ریڑھ کی ہڈی
  • ٹانگ کی ہڈی
  • پسلیوں کی ہڈی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • انسانی مرکزی اعصابی نظام کو سی این ایس کہا جاتا ہے جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے۔
    اس کا کام جسم کے افعال کو کنٹرول اور مربوط کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

زکوۃ ایک اسلامی حکم ہے۔جو ایک سال کے دوران ۔۔۔۔۔۔ فیصد شرح سے دولتپر لاگو ہوتا ہے۔

  • 2 فیصد
  • 2.5 فیصد
  • 3 فیصد
  • 3.5 فیصد
  • b
  • زکوۃ 2 ہجری کوفرض ہوئی۔
    زکوۃ ایک سال میں 2.5 فیصد یا مال کا 40 واں حصہ ہوتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

محاورہ ، کام تمام کر دیا ، کا معنی ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • کام شروع کرنا
  • کام درمیان میں چھوڑ دینا
  • کام کو انجام تک پہنچانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • محاورہ ، کام تمام کر دینا کا مطلب کام کو انجام تک پہنچا دینا، ختم کرنا، مار دینا، پُورا کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Everyday Science MCQs

انسولین ۔۔۔۔۔ کیلئےمفید ہوتی ہے۔

  • کینسر
  • فالج
  • لقوہ
  • ذیابیطس
  • d
  • انسولین ایک ہارمون ہے۔
    انسولین انسانی جسم میں لبلبہ سے خارج ہوتا ہے جو خون میں شامل ہو جاتا ہے۔
    انسولین خون میں موجود شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

View More Details >>