- 60
- 80
- 100
- 120
- b
-
16/100*500=80
All Categories
{} is……
- Void Set
- Null Set
- Empty Set
- All of the above
- d
Find the LCM of 12 and 30?
- 25
- 35
- 60
- 70
- c
-
LCM stands for Least Common Factor.
2*2*3*5=60
The HCF of 58 and 72 is:
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
HCF stands for Highest Common Factor.
A line has……..
- No end point
- One end point
- Two end points
- None of these
- a
سویت یونین میں جب ۔۔۔۔برسر اقتدار آئے تو اُنھوں نے افغانستان کے مسئلے پر لچکدار رویہ اختیار کیا؟
- پیوٹن چوف
- رسلوا گور
- جینسن فاراس
- میخائیل گوربا چوف
- d
جب پانی کافی بلندی سے گِرتا ہے تو اُسے کیا کہتے ہیں؟
- آبشار
- پیچ و خم
- وادی
- جھیل
- a
مالک کا متضاد کیا ہے؟
- آقا
- داتا
- غلام
- وارث
- c
گلشن کا مترادف کیا ہے ؟
- بہار
- خزانہ
- باغ
- چہچہانا
- c
کسی بھی عام شخص جگہ یا چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں ؟
- اسم نکرہ
- اسم ضمیر
- اسم معرفہ
- اسم صفت
- a
-
کسی بھی خاص شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔